• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 33183

    عنوان: اگر نماز جماعت سے پڑھنے میں پہلی رکعت چھوٹ گئی ہے اور دوسری رکعت ملی تو ثناء کب پڑھیں؟ معقول جواب دیں۔

    سوال: اگر نماز جماعت سے پڑھنے میں پہلی رکعت چھوٹ گئی ہے اور دوسری رکعت ملی تو ثناء کب پڑھیں؟ معقول جواب دیں۔

    جواب نمبر: 33183

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1291=791-8/1432 اگر سر ی نماز ہو تو جب شامل ہوں اسی وقت بحالت قیام بھی پڑھ لیں اور اگر جہری نماز ہو تو جب چھوٹی ہوئی رکعت پوری کرنے کے لیے کھڑے ہوں اس وقت پڑھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند