• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 33208

    عنوان: نماز پڑھانے کی اجرت وصول کرناقرآن کے مطابق جائز ہے یا نہیں؟جیسے کہ مسجد میں مولوی کرتے ہیں؟کیا ان کی نمازہوتی ہے یا نہیں؟

    سوال: نماز پڑھانے کی اجرت وصول کرناقرآن کے مطابق جائز ہے یا نہیں؟جیسے کہ مسجد میں مولوی کرتے ہیں؟کیا ان کی نمازہوتی ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 33208

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1121=694-8/1432 امامت کی اجرت لینا حسب صراحت علماء محققین جائز ہے، اجرت لینے کی وجہ سے نماز فاسد نہیں ہوتی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند