• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 32587

    عنوان: فرض نماز میں دو رکعات چھوٹ جائے تو الحمد کے بعد سورة پڑھنی چاہئے یا نہیں؟ صحیح طریقہ کیا ہے؟

    سوال: فرض نماز میں دو رکعات چھوٹ جائے تو الحمد کے بعد سورة پڑھنی چاہئے یا نہیں؟ صحیح طریقہ کیا ہے؟

    جواب نمبر: 32587

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1180=739-7/1432 چھوٹی ہوئی رکعات کی ادائیگی میں الحمد کے بعد سورت بھی ملانا واجب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند