دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 226
عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ
Q.
تراویح با جماعت ادا کرنا بدعت نہیں تو حضرت عمر نے اسکو بدعت حسنہ کیوں کہا؟
6990 مناظر
Q.
موجودہ جماعت اسلامی
4131 مناظر
Q.
کیا احمد رضا بریلوی کا استاذ کوئی قادیانی تھا؟
9084 مناظر
Q.
علماء کرام جماعت اسلامی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
7323 مناظر
Q.
اقامت کے وقت کھڈے ہونے کا وقت
3941 مناظر
Q.
ڈاکٹر اسرار احمد اور تنظیم اسلامی پاکستان
26919 مناظر
Q.
میں یہ پوچھنا چاہتا ہو ں کہ باطل فرقہ اہل حدیث کے لئے کوئی ایسی کتاب ہے جو ان کو دی جائے تو ان کی غلط فہمی دور ہوجائے ۔ میں بحث کے لئے نہیں پوچھتا لیکن انہیں دعوت دی جائے ۔ اس لئے پوچھتا ہو ں۔ لہجہ اور موضوع کا خیال کرتے ہوئے جواب دیجئے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطافرمائے ۔
4929 مناظر
Q.
حضرت ،مجھے یہ بات معلوم کرنی تھی کہ اہل حدیث فرقہ باطل ہے کیا ہے؟
4296 مناظر
Q.
شیعوں کی مجلس میں جانا کیسا ہے اگر مد مقابل کوئی دلیل مانگے ان کے کافر پر ہونے پرتو؟
7450 مناظر
Q.
میں ابو الاعلی مودودی کے بارے میں علمائے حق کی رائے جاننا چاہتاہوں۔
16971 مناظر
Q.
غیر مقلد ہونا صحیح ہے یا غلط ؟ دلیل بھی دیں۔
4506 مناظر
Q.
ذاکر نائک اور ان کے افکار ونظریات
10497 مناظر
Q.
ایك فرقے كے علاوه جو فرقے جهنم میں جائیں گے كیا وه دائمی هوںگے؟
6838 مناظر
Q.
کیا قادیانی اور شیعہ اثناء عشری امت مسلمہ میں شامل ہیں ؟
5143 مناظر
Q.
میں پی ایچ ڈی کا طاب علم ہوں میرا تعلق حنفی العقیدہ سنی مکتب فکر سے ہے میری پھوپھی کا نکاح ایک شیعہ اثنا عشری سے ہوا تھا ہم 2 بھائ اور 3 بہنیں ہیں میرے والد صاحب نے میری بہن کا نکاح اپنی زندگی میں میری پھوپھی کے بیٹے سے کردیا جو انکم ٹیکس آفیسر ہے چونکہ میرے پھوپھا جی شیعہ اثنا عشری ہیں جب کہ میری پھوپھی سنی ہیں اور ان کا بیٹا جو کہتا ہے میں شیعہ ہوں لیکن یا علی مدد کہنا شرک تصور کرتا ہوں صحابہ کرام پر تبرا بھی حرام سمجھتا ہوں اور قرآن کریم کی تحریف کا قائل بھی نہیں ہوں جب کہ وہ کہتا ہے کہ میں شیعہ اثنا عشری عقیدہ امامت کی وجہ سے ہوں اور عقیدہ امامت کیلئے اس نے مجھے ایک کتاب (تحفہ العوام) جس کی حیثیت اں کے نزدیک ایسے ہے جیسے ہمارے ہاں (بہشتی زیور) میرے کزن یعنی میری پھوپھی کے بیٹے نے وہ کتاب مجھے دی ہے اور کہا کہ ائمہ کے بارے میں جو کچھ اس کتاب میں لکھا ہے وہ میرا ایمان ہے اور میں اس پر پکا یقین رکھتا ہوں اس کتاب تحفہ العوام میں اہل تشیع کے اصول دین لکھے ہوئے ھیں جن میں امامت کی تفصیل کچھ یوں ہے عبارت ملاحظہ فرمائیں انبیا و مرسلین کی طرح امام بھی منصوص و مامور من اللہ ہوتے ہیں جس طرح اور نبیوں کے وصی و جانشین خدا کی جانب سے مقرر ہوئے ہیں اسی طرح سے ہمارے پیغمبر ص کے وصی و جانشین بھی خدا کی طرف سے معین و مقرر ہوئے ہیں لھذا ان کا معصوم اور مالک علم لدنی ہونا اور جمیع اوصاف معصومین خدا سے ان کا متصف ہونا ضروری و لازمی ہے اور تا قیام قیامت ان کی امامت کا باقی رہنا بھی لازمی ہے ان کی اطاعت فرض ہے اور ان میں سے ہر بزرگ نے متواتر معجزے دکھائے جو مبسوط کتب میں درج ہیں محترم مفتی صاحب میرا کزن اس عقیدے کا حامل شیعہ ہے مجھے اب اس سے منسوب اپنی منکوحہ بہن کی رخصتی کا کہا جا رہا ہے میری یونیورسٹی کے امام مسجد نے کہا کہ تمہاری بہن کا تمہارے کزن سے نکاح نہیں ہوا کیونکہ تمہارا کزن عقیدہ امامت کی وجہ سے قادیانیوں کی طرح ختم نبوت کا منکر ہے جب کہ میرے اوپر خاندانی دباؤ ہے کہ میں اپنی بہن کی رخصتی کروں قرآن و سنت کی روشنی میں میری رہنمائی فرمائیں (1) کیا میرا کزن جو شیعہ اثنا عشری ہے عقیدہ امامت کی وجہ سے قادیانیوں کی طرح ختم نبوت کا منکر ہے ? (2) کیا میری بہن کا نکاح اس سے واقع نہیں ہوا ? (3) جو کاغذی نکاح میرے والد مرحوم کر کے گئے اس کی حیٹیت کیا ہے
4797 مناظر
Q.
مودودی صاحب عقائد کے اعتبار سے کیسے آدمی تھے ؟ ان کے عقائد کے بارے میں کوئی کتاب بتائیں؟
6988 مناظر
Q.
کچھ لوگ لال پیلا پانی (پانی میں چونا اور ہلدی ملاکر )انسان کے اوپر سے اتارتے ہیں، شریعت میں اس کا کیا حکم ہے؟(۲) نظر اتارنے کے لئے جھاڑو کی کڑیاں اوپر سے اتارکر جلاتے ہیں، اس بارے میں کیا حکم ہے؟(۳) کچھ لوگ باہر سے گوشت وغیرہ بھیجتے وقت ساتھ میں لال مرچ اور کوئلہ رکھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ سات رکھنے سے شیطان اور جن کا اثر نہیں ہوتاہے۔براہ کرم، ان تمام چیزوں کے بارے میں ہماری رہنمائی فرمائیں۔
3073 مناظر
Q.
میں کچھ سالوں سے خلیج میں رہ رہاہوں، اور میرا تعلق گجرات سے ہے۔ الحمد للہ، دعوت و تبلیغ کے کام سے جڑاہو اہوں، لیکن جب سے یہاں آیاہوں ، یہاں پر لوگوں کی نماز کے طریقے دیکھ کر کچھ تذبذب میں پڑ گیا ہوں، کافی مسجدوں میں درس حدیث ہوتاہے جس میں طریقے نماز صرف اور صرف یہاں پر جو پڑھتے ہیں ایسے ہی بتایا جاتاہے جس کی وجہ سے میرے کچھ احباب بھی الجھن میں ہیں کہ کیا صحیح ہے اور کیا غلط ہے؟ میرے تین دوست تو تقریبا تقلید کو ترک چکے ہیں اور کچھ الجھے ہوئے ہیں اور میرا خیال ہے کہ ہماری طرح کئی افراد یہاں پر اسی کشمکش میں ہیں کہ کیا صحیح اور کیا غلط ہے۔ میری آپ سے گذارش ہے کہ نیچے لکھے ہوئے مسئلوں کے جوابات حوالے کے ساتھ (حدیث نمبر) واضح طورپر دیں تاکہ میں اپنی اور دوسروں کی الجھنوں کو ختم کرسکو ں۔ (۱) رکعتوں کی تعداد، (۲) ناف کے نیچے یا اوپر ہاتھ باندھنا اور ہمارے برابر والے کے پیر سے پیر ملانا، (۳) امام کے پیچھے سورة فاتحہ پڑھنی ہے یا نہیں، (۴) زور سے آمین کہنا، (۵) رفع یدین کرنا چاہئے یا نہیں؟ (۶) وتر کی نماز کا صحیح طریقہ، (۷) نماز بغیر ٹوپی کے پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ (۸) کیا صرف چھ احادیث کی کتابیں ہی صحیح ماننی چاہئے؟ دووسری کتابیں جیسے فضائل اعمال کے حوالے سے بہت سے باتیں مجھے ان لوگوں نے بتائی ہے جو چھ احادیث کی کتابوں میں نہیں ہیں، اس پر بھی کچھ روشنی ڈالیں۔ حضرت ! میں نے دارالافتاء کے سارے سوالات وجوابات پڑھے ہیں مگر اس سے مطمئن نہیں ہوپایا ہوں، کئی عالموں سے دریافت کرنے کی کوشش کی، لیکن مجھے صحیح جواب نہیں مل رہا ہے، اس لیے سوچا کہ خود ہی لکھ پتا کرلوں۔ براہ کرم، میرے ان سوالوں کے جوابات حدیث نمبر کے حوالے کے ساتھ دیں تاکہ میں ان لوگوں بھی بتاسکوں۔
6018 مناظر
Q.
میں جہاں ٹیوشن پڑھاتا ہوں وہ لوگ شیعہ ہیں۔ اکثر وہ لوگ کھانے اور پینے کو ضد کرتے ہیں۔ کم سے کم پانی تو ہر روز آتا ہی ہے مگر سنا ہے شیعہ سنی کا ایمان خراب کرنے کے لیے تھوک کر دیتے ہیں۔ تو جب وہ بھی مسلم ہیں تو پانی یا رزق پر تھوک کیسے سکتے ہیں؟ ایک بار میں نے ایسے ہی پڑھانے میں پوچھا تھا ان بچوں سے (سب سمجھدار ہیں تیرہ، چودہ اور نو سال کی عمر ہے) تو ان لوگوں نے کہا سر سب افواہ ہے۔ کسی قاری یا حافظ سے پوچھتا ہوں تو وہ لوگ بولتے ہیں سنا ہے پکا نہیں جانتے۔ تو کیا میں گناہ میں داخل ہورہا ہوں جان کر ان کے یہاں کھانے یا پینے سے۔ ایک امام صاحب نے تو مجھ سے منع بھی کردیا کہ وہ شیعوں کو قرآن نہیں پڑھائیں گے کیوں کہ وہ اس پر عمل نہیں کرتے۔ مجھے کیا کرنا چاہیے، کیا مسلم ہونے کے ناطے وہ ہمارے ایمان والے بھائی ہیں یا یہ باتیں صحیح ہیں؟ اللہ مجھے معاف کرے اگر یہ بات صحیح ہوئی تو؟ اللہ آپ کو ہمیں ہم سب مسلمانوں کو گمراہی سے بچائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین
8570 مناظر
Q.
بریلوی حضرات مولانا اشرف علی تھانوی اور مولانا رشید احمد گنگوہی کی کتاب پر اعتراض کرتے ہیں، ان كا مدلل جواب کونسی کتاب میں ہے؟
6991 مناظر
1
2
3
4
5
Next
Last