عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ
سوال نمبر: 36043
جواب نمبر: 3604301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 25=18-1/1433 تقریباً ڈیڑھ صدی سے نام نہاد اہل حدیث جو فرقہ وجود میں آیا ہوا ہے اس کے نظریات باطل ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
غوث اعظم کو دستگیر کیوں کہا جاتا ہے؟
میں ٹھوس ثبوت چاہتا ہوں کہ شیعہ غلط ہیں۔ اگر آپ کے پاس اس موضوع پر کوئی کتاب ہو تو براہ کرم، مجھے بتائیں۔ میرا دوست سنی ہونا چاہتا ہے اور وہ ثبوت چاہتا ہے، کیا آپ میری مدد کریں گے؟
2570 مناظرکیا
مسلمانوں کے لیے قادیانی احمدی (فرقہ ) سے سماجی تعلق رکھنا جائز ہے؟ اگر جائز
نہیں ہے، تو کیوں؟ (۲)کیا
مسلم مذہبی سیاسی پارٹیوں کے لیے قادیانی سیاسی پارٹی کے ساتھ سیاسی اتحاد بنانا
جائز ہے؟ (۳)کیا
مسلمانوں کے لیے کسی آزاد قادیانی کو کسی دینی مدرسہ یا مسجد کی کاؤنسل کا ممبر
بنانا درست ہے؟ (۴)کیا
مسلمانوں کو کسی قادیانی ڈاکٹر سے طبی علاج کروانا درست ہے ،اسی معیار کے مسلم
ماہر ڈاکٹر کی غیر موجودگی میں جس معیار کا قادیانی ڈاکٹر ہے؟
ہمارے ہندوستان کے مہدوی حضرات یہاں کی سادی عوام کو اس بات سے دھوکا دے رہے ہیں کہ اللہ وحدہ لاشریک ہے اس کا کوئی مثل نہیں ہوسکتا۔ اب اگر یہ کہا جائے کہ نبی علیہ السلام کا کوئی مثل نہیں، تو کیا اس سے اللہ کی ذات متاثر نہیں ہورہی ہے، لہٰذا آپ کی بھی کوئی نہ کوئی نظیر اور مثال ہے اور وہ سید محمد جونپوری ہے اس کا تحقیقی جواب عنایت فرمائیں، جزاک اللہ
1737 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کیا شیعہ تھے اگر نہیں تھے تو کب شیعہ بنے؟ میں شیعہ علاقہ میں رہتاہوں۔ یہاں لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو مانتے ہیں۔ اگر شیعہ مسلم ہیں تو کس کو ماننا ہے نبی کریم صلی اللہ وسلم کو یا حضرت علی رضی اللہ عنہ کو؟ اگر شیعہ لوگ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو مان رہے ہیں تو وہ کیاہیں؟ (مسلم یا کافر؟ شیعہ لوگ تین وقت کی نماز ادا کرتے ہیں، ان لوگوں پر جمعہ کی نماز نہیں ہے، تراویح کی نماز نہیں ہے، ان لوگوں کی قبر پر مرد و عورت جاکرپانی ڈالتے ہیں، ان لوگوں کی شادی معاہد ہ سے ہوتی ہے (تین یا چار مہینے) یہ لوگ صحابہ کرام کے بار ے میں غلط الفاظ استعمال کرتے ہیں ، یہ سب میں اپنی آنکھوں سے دیکھ رہاہوں تو یہ لوگ کیسے مسلم ہیں ۔ براہ کرم، قرآن وح دیث سے جواب دیں۔
2730 مناظرمودودی صاحب اور ان کی جماعت ( جماعت اسلامی) اہل سنت والجماعت کے طریق پر ہیں یا نہیں؟ (۲) مودودی صاحب مذاہب اربعہ میں سے کس مذہب پر تھے؟ (۳) جماعت اسلامی کے افراد اور جو لوگ ان سے عقیدہ میں متفق ہیں ان کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
3368 مناظرکیا شیعہ اس کائنات کے بدترین کافر ہیں؟
ابھی میری شادی ہوئی ہے، میری بیوی اہل حدیث کی طرف رجحان رکھتی ہے، لہذا آپ سے گذارش ہے کہ آپ مجھے کچھ کتابوں کے نام بتائیں تاکہ میں اسے حنفی مسلک کے راستے پر لاسکوں اور اس کے دل کو ٹھیس بھی نہ پہنچاؤں۔
1975 مناظریہ کیا وجہ ہے کہ سب مسلک صرف ہم احناف کے
مسائل پر ہی اعتراض کرتے ہیں خصوصاً اہل حدیث کا فرقہ، چاہے وہ نماز ہو یا کوئی
اور مسئلہ صرف ہماری باتیں ہی کیوں غلط ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے؟
میں سعودی سے ہوں، اور میں حافظ ہوں، حنفی مسلک کا متبع ہوں۔ غیر مقلد کہتے ہیں کہ نمبروں کے ذریعہ جو تعویذ لکھا جاتاہے، وہ جائز نہیں ہے۔ اس کے بارے میں صحیح کیا ہے ،جائز ہے یا نہیں ؟ جواب مرحمت فرمائیں۔
آپ دیوبند کے علماء کہتے ہیں کہ انبیاء قبروں میں زندہ ہیں۔ اگر آپ کے پاس مستند دلیل ہے تو بتائیں۔ آپ دیوبند والے دین حق کے ساتھ کھلواڑ کی کوشش کررہے ہیں۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ حق پر ہیں تو جواب دیں۔