• عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ

    سوال نمبر: 25154

    عنوان: بریلوی حضرات مولانا اشرف علی تھانوی اور مولانا رشید احمد گنگوہی کی کتاب پر اعتراض کرتے ہیں، ان كا مدلل جواب کونسی کتاب میں ہے؟

    سوال: بریلوی حضرات مولانا اشرف علی تھانوی اور مولانا رشید احمد گنگوہی کی کتاب پر اعتراض کرتے ہیں، ان كا مدلل جواب کونسی کتاب میں ہے؟

    جواب نمبر: 25154

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1389=1389-9/1431

    ”عباراتِ اکابر“ (موٴلفہ حضرت مولانا سرفراز خاں صفدر صاحب) اور ”تحفة الجنة لأہل السنة“ (مطبوعہ جامعہ برکات الاسلام، کھیڑ، ضلع سیکر، راجستھان) میں مدلل جواب موجود ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند