دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 226
عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ
Q.
آپ کے نزدیک بریلوی کافر ہیں یا مسلمان؟
10801 مناظر
Q.
کیا شیعہ سے مسجد کے لیے چندہ مانگ سکتے ہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
6100 مناظر
Q.
میں ہندوستانی ہوں ، حنفی مذہب پر عمل کرتاہوں اور عمان میں کام کررہا ہوں۔ براہ کرم، مذہب اباضی کے بارے میں کچھ بتائیں ، کیااباضی امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟
4233 مناظر
Q.
کیا میرے لیے ( ایک عالم ہونے کے ناطے ) اہل حدیث کے ساتھ اٹھنا ، بیٹھنا کرنا درست ہے ؟ میرے چھوٹے ٹاؤن میں اہل حدیث ہیں، جن کے عقائد شرکیہ نہیں ہیں چونکہ تحقیق کا مطلب ان کے لیے تقلید کے سلسلے میں صحیح علم کو اجاگر کرنا، غیر ضروری جھگڑے اور فتنہ سے احتراز کرنا اور ان کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا ہے( ان میں سے اکثر وں کو صحیح طورپر پتا نہیں ہے کہ تقلید کیوں ہے؟ براہ کرم، میری رہنمائی فرمائیں۔
3955 مناظر
Q.
میرا تعلق پاکستان سے ہے کچھ دنوں پہلے میں نے یوٹیوب پر ایک ویڈیو دیکھی جس میں مولانا گنگوہی صاحب کے فتوے کا مذاق اڑایا گیا تھا فتویٰ : ایک شخصنے مولانا سے پوچھا کہ جس علاوقے میں کوے کو حرام مانتے ہوں اور کھانے والے کو برا سمجھتے ہوں تو اس علاقے میں کوا کھانے پر عزاب ہو گا یا ثواب ؟؟ مولانا کا جواب تھا : ثواب ہو گا (فتاویٰ رشیدیہ صفحہ 130 جلد 2 ) اس پر بریلوی حضرات نے بہت واویلا مچھا رکھا ہے کہ کوا کھانا دیوبند کے ہاں کوے کھائے جاتے ہیں میرا آپ سے سوال ہے کہ کیا واقعی کوا کھانا ثواب کا کام ہے ؟ یا صرف جس علاقے میں کوا کھانا برا خیال کیا جائے صرف وہاں ثواب ہو گا ؟؟ کیا عام حالات میں اگر کوئی کوا کھا لے تو اسے ثواب ہو گا یا نہیں ؟ پلز جلدی جواب دینے کی کوشش کریں اللہ تعالیٰ آپ کا کرم کرے شکریہ
12673 مناظر
Q.
کیا حضرت شاہ اسماعیل شہید (رحمتہ اللہ علیہ ) کی کتاب ” تقوية الایمان“ ٹھیک ہے؟ کیا یہ قرآن وحدیث کے مطابق ہے؟
4835 مناظر
Q.
آپ حضرات ڈاكٹر ذاكرنائك كے سلسلے میں كیا فرماتے ہیں؟ وضاحت فرماویں؟
4059 مناظر
Q.
مفتی صاحب عرض خدمت یہ ہے کہ کیا مہدی جونپوری کے باپ کا نام تاریخی مستند حوالوں سے عبداللہ تھا اور اس کی والدہ کا نام آمنہ تھا مستند حوالوں سے وضاحت فرمائیں سنا ہے انھوں نے احادیث کی علامت اپنے اوپر چسپاں کرنے کے لیے والد کا نام عبداللہ کرلیا تھا، تحقیقی جواب عنایت فرمائیں
3860 مناظر
Q.
کیا مہدوی فرقے کے بانی نے کہیں خدا ہونے کا دعوی بھی کیا تھا؟ تفصیل کے ساتھ مستند حوالہ نقل کریں۔
3773 مناظر
Q.
کیا مہدوی حضرات کے نزدیک احادیث حجت ہیں یا وہ احادیث کا انکار کرتے ہیں۔
2478 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ میں نے ایک بریلوی عالم کے بیان میں سنا ، وہ دیوبند کے عظیم عالم کے فتوی کو غلط کہ رہے تھے، مسئلہ یہ ہے کہ وہ کہہ رہے تھے کہ فتوی رشیدیہ میں لکھا ہے کہ کوا کھانا حلال ہے ؟ کیا اس میں حقیقت ہے؟
3820 مناظر
Q.
ہمارے ہندوستان کے مہدوی حضرات یہاں کی سادی عوام کو اس بات سے دھوکا دے رہے ہیں کہ اللہ وحدہ لاشریک ہے اس کا کوئی مثل نہیں ہوسکتا۔ اب اگر یہ کہا جائے کہ نبی علیہ السلام کا کوئی مثل نہیں، تو کیا اس سے اللہ کی ذات متاثر نہیں ہورہی ہے، لہٰذا آپ کی بھی کوئی نہ کوئی نظیر اور مثال ہے اور وہ سید محمد جونپوری ہے اس کا تحقیقی جواب عنایت فرمائیں، جزاک اللہ
3333 مناظر
Q.
ثم ان علینا بیانہ سے کون مراد ہے، مہدوی حضرات کا کہنا ہے اس سے سید محمد جونپوری مراد ہے؟ وضاحت فرمائیں۔
3038 مناظر
Q.
کیا سب شیعہ کافر ہیں؟ (۲) ہمارے گاؤں میں ایک مولانا آتے ہیں، وہ ہر جمعہ کی رات کوتیز آواز سے ذکر کرتے ہیں،سب لوگ اس کا ساتھ دیتے ہی، کیا ایساکرنا ٹھیک ہے؟ میرا خیال ہے کہ وہ بریلوی ہیں، تو کیا بریلوی ہونا بری بات ہے؟ (۳) زیر ناف کہاں سے کہاں تک ہے؟(۴) خدانخواستہ اگر کوئی اپنی بیوی سے پیچھے کی طرف سے ہمبستری کرے تو کیا واقعی نکاح ٹوٹ جاتاہے یا کیا ہوتاہے؟
19427 مناظر
Q.
میں ٹھوس ثبوت چاہتا ہوں کہ شیعہ غلط ہیں۔ اگر آپ کے پاس اس موضوع پر کوئی کتاب ہو تو براہ کرم، مجھے بتائیں۔ میرا دوست سنی ہونا چاہتا ہے اور وہ ثبوت چاہتا ہے، کیا آپ میری مدد کریں گے؟
4900 مناظر
Q.
بہت سے بریلوی حضرات کچھ کتابوں کے حوالے دیتے ہوئے آجکل بہت شور مچا رہے ہیں کہ دیوبندی علماء کے نزدیک کوا کھانا جائز ہے؟ اس میں کہاں تک صداقت ہے؟ جواب تفصیل سے عنایت فرمائیں۔
4756 مناظر
Q.
ابھی میری شادی ہوئی ہے، میری بیوی اہل حدیث کی طرف رجحان رکھتی ہے، لہذا آپ سے گذارش ہے کہ آپ مجھے کچھ کتابوں کے نام بتائیں تاکہ میں اسے حنفی مسلک کے راستے پر لاسکوں اور اس کے دل کو ٹھیس بھی نہ پہنچاؤں۔
3492 مناظر
Q.
(۱) سنی جماعت کے احمد رضا نے کس مدرسہ میں تعلیم حاصل کی ہے؟ (۲) اہل حدیث کی ابتدا ء کب ہوئی؟
11066 مناظر
Q.
مولانا سید مودودی کی تصنیفات کا مطالعہ کرنا درست ہے یا نہیں؟کیوں کہ بہت سی جگہوں پر انہوں نے صحابہ کرام کے متعلق غلط باتیں لکھی ہیں۔
5600 مناظر
Q.
براہ کرم، بتائیں کہ کیا شیعہ مسلمان ہیں؟
5540 مناظر
First
Previous
2
3
4
5
6
Next
Last