عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ
سوال نمبر: 30831
جواب نمبر: 3083101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م):430=430-3/1432
قادیانی اور شیعہ اثنا عشریہ اپنے ان عقائد باطلہ کی وجہ سے جو ان کی کتابوں میں موجود ہیں، دائرہٴ اسلام سے خارج ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے نماز سے پہلے نیت کے بارے میں بتائیں۔ کچھ اہل حدیث امام کہتے ہیں کہ یہ بدعت ہے۔ میں کولہا پور انڈیا کا رہنے والا ہوں اور دعوت کے کام سے جڑا ہوا ہوں، اس لیے میں شبہ میں پڑ گیا ہوں۔ دوسرے یہ کہ وہ لوگ امام پر یقین نہیں رکھتے ہیں جب کہ میں حنفی امام کا ماننے والا ہوں،اس لیے میں شبہ میں پڑ گیاہوں۔ برائے کرم میری رہنمائی فرماویں۔
3612 مناظرمرزا غلام احمد قادیانی کے بائیو ڈاٹا (شخصی تفصیلات) فراہم کریں۔
5772 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کیا شیعہ تھے اگر نہیں تھے تو کب شیعہ بنے؟ میں شیعہ علاقہ میں رہتاہوں۔ یہاں لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو مانتے ہیں۔ اگر شیعہ مسلم ہیں تو کس کو ماننا ہے نبی کریم صلی اللہ وسلم کو یا حضرت علی رضی اللہ عنہ کو؟ اگر شیعہ لوگ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو مان رہے ہیں تو وہ کیاہیں؟ (مسلم یا کافر؟ شیعہ لوگ تین وقت کی نماز ادا کرتے ہیں، ان لوگوں پر جمعہ کی نماز نہیں ہے، تراویح کی نماز نہیں ہے، ان لوگوں کی قبر پر مرد و عورت جاکرپانی ڈالتے ہیں، ان لوگوں کی شادی معاہد ہ سے ہوتی ہے (تین یا چار مہینے) یہ لوگ صحابہ کرام کے بار ے میں غلط الفاظ استعمال کرتے ہیں ، یہ سب میں اپنی آنکھوں سے دیکھ رہاہوں تو یہ لوگ کیسے مسلم ہیں ۔ براہ کرم، قرآن وح دیث سے جواب دیں۔
4070 مناظرمیں کالج کا طالب علم ہوں اور تبلیغی جماعت کو پسند کرتا ہوں۔ میں آپ سے کچھ سوال کررہا ہوں۔ فضائل اعمال میں اس جملہ کی کیا حقیقت ہے جس کے اندر یہ لکھا ہے کہ فلاں صاحب (رحمة اللہ علیہ) نے چالیس سال تک عشاء کے وضو سے فجر کی نماز پڑھی۔ کیا یہ صحیح واقعہ ہے؟ اگر صحیح ہے، تو آپ کیسے کہیں گے کہ یہ شریعت کے مطابق ہے؟ کیا یہ سنت میں خلل ڈالنا نہیں ہے، یعنی وضو نماز سے پہلے؟ اور آپ اس کی ضعیف احادیث کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ صحیح ہے کہ دو ضعیف حدیث مل کر صحیح حدیث بن جاتی ہیں۔ کیا یہ فضائل اعمال کی تمام ضعیف احادیث کے لیے صحیح ہے؟ اور اس کے لیے اس کی شرائط کیا ہے یعنی جب دو ضعیف احادیث صحیح حدیث جیسی بن جاتی ہیں؟ کیا ہم صحیح احادیث کی طرح ضعیف احادیث کی اقتداء کرسکتے ہیں؟ فضائل اعمال میں ایک جگہ یہ لکھا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہاتھ قبر سے بڑھ کر نکلا ۔ کیا یہ صحیح ہے؟ اگر یہ ہوسکتا ہے یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہاتھ قبر سے باہر نکل سکتا ہے تو اس بات کو قرآن اور حدیث سے ثابت کریں۔ یہ سوالات میرے ذہن کو پریشان کررہے ہیں۔ برائے کرم میری مدد کریں۔
2160 مناظرمیں تحذیر الناس اور مولانا نانوتوی رحمت اللہ کے متعلق کچھ سوالات کرنا چاہتا ہوں پچھلی دفعہ آپ نے مجھے فتاویٰ رحیمیہ خریدنے کو کہا تھاچونکہ میں ایک طالبعلم ہوں اور کچھ اور وجوہات کی بنا پار میں ابھی تک وہ خرید نہی سکا ۔اسی لیے دوسرے سوالات کر رہا ہوں۔امید ہے آپ میری صورت حال کو سمجھتے ہوے جواب دیں گے۔ .......
5984 مناظرعبدالوہاب
نجدی کے بارے میں کیا حکم ہے ، شہاب ثاقب اور المہند میں اسے خارجی او رخبیث لکھا
ہے۔ امام ابن عابدین الشامی نے عبدالوہاب نجدی کی مخالفت کی دونوں میں سے کون حق
پر ہے؟
میں یہ معلوم کرنا چاہتاہوں کہ بریلوی لوگ ہمیشہ ہمارے اکابر دیوبند کوگالی دیتے ہیں جیسے حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمه الله کو۔ اور کہتے ہیں کہ وہ (نعوذباللہ) گستاخ رسول تھے او راپنے اس عمل کی وجہ سے وہ کافر بن گئے ہیں ،اور آپ کی کتاب سے کچھ اقوال نقل کرتے ہیں ۔ کبھی یہ سب باتیں اتنی پیچیدہ اور پریشان کن ہوتی ہیں۔اور دونوں جانب سے تردید نے واقعی مجھے پریشان کر دیا ہے۔ برائے کرم مجھے بتائیں کہ مولانا اشرف علی تھانویرحمه الله کی تردیدکرنے کی کیا وجہ ہے؟
3434 مناظرمولانا سید مودودی کی تصنیفات کا مطالعہ کرنا درست ہے یا نہیں؟کیوں کہ بہت سی جگہوں پر انہوں نے صحابہ کرام کے متعلق غلط باتیں لکھی ہیں۔
3933 مناظرشیعہ
سے رابطہ رکھنا اور اس کی انگوٹھی استعمال کرنا
کیوں دیوبندی کہتے کچھ اوراپنی کتابوں میں لکھتے کچھ ہیں؟ میں نے تھانوی، نانوتوی اور گنگوہی کی کچھ کتابیں دیکھیں ، ان میں ناقابل انکار شرکیہ بتائیں ہیں۔ اب مجھے معلوم ہوا کہ دیوبندی کیوں گمراہ فرقہ ہے۔