عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ
سوال نمبر: 35936
جواب نمبر: 3593601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 118=62-2/1433 شیعوں کی مجالس میں شرکت سے احتراز ضروری ہے، شیعوں میں سے جو شیعہ تحریف قرآن کے قائل، یا اِفک عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے قائل یا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی صحابیت کے منکر، یا حضرت علی کرم اللہ وجہ میں الوہیت کے معتقد یا حضرت جبریل علیہ السلام سے وحی پہنچانے میں غلطی ہوجانے کے مدعی یا عقیدہٴ امامت (جس کی تفصیل ان کی کتابوں میں مذکور ہے) کے حامل ہیں ایسے شیعہ بلاشبہ کافر ہیں کیونکہ مذکورہ بالا عقائد نص قطعی کے خلاف ہیں جن کا قائل دائرہٴ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
تقویت الایمان کے بارے میں کچھ لوگوں کا کہناہے کہ یہ کتاب صحیح نہیں ہے۔ میں نے اب تک ان کو کوئی جواب نہیں دیاہے۔ براہ کرم، اس کے صحیح ہونے پر کوئی ایسا ثبوت دیں کہ میں ان کوجواب دے سکوں۔ کوئی ایسا جواب! آپ سمجھ رہے ہیں نا۔
3625 مناظرمہدوی
فرقہ کے بارے میں تفصیلی حالات درکار ہیں۔
کیا شیعہ کافر ہیں یا مشرک؟ اگر کافر ہیں تو کیوں کافر ہیں اور اگر مشرک ہیں تو کیوں مشرک ہیں؟ (۲) کیا کتا پالنا جائز ہے؟ میں اپنے گھر کی حفاظت کے لیے کتا پالنا چاہ رہا ہوں کیا میں کتا پال سکتا ہوں؟ (۳) ڈاکٹر اسرار کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے جو کیو ٹی وی پر آتے ہیں۔ شیعہ کے مطابق انھوں نے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی توہین کی ہے؟ آپ کیا کہتے ہیں ،اس بارے میں کہ وہ کتنی حد تک صحیح ہیں؟ برائے مہربانی وضاحت کردیجئے۔
2959 مناظرکئی سارے دیوبندی کافر ہیں یا کوئی کوئی جیسا کہ دیوبند ی چار مولوی تو نارے کافر ہیں۔ (۱)اشرف علی تھانوی (۲) مولوی قاسم نانوتوی (۳) رشید احمد گنگوہی (۴) خلیل احمدانبیٹھوی یہ تو کافر ہیں۔ کیا اس کے علاوہ اور بھی کافر ہیں یا سارے دیوبندی کافر ہیں کیوں کہ میری دوست کہتی ہے کہ ان کی وجہ سے سارے دیوبندی کافر ہیں۔ میری یہ الجھن دور کردیں اور حوالہ کے ساتھ جواب دیں کہ حسام الحرمین میں فتوی سچ ہے یا جھوٹ ہے ،اگر جھوٹ ہے تو مقدمہ کیوں نہیں کرتے کہ تمام دیوبندیوں کو کافرکہا گیا ہے؟
7557 مناظرمیں نے سنا ہے کہ جناب مولانا رشید احمد گنگوہی نے فتاوی رشیدیہ میں لکھا ہے: اللہ (عزو جل) کے لیے جھوٹ بولنا ممکن ہے۔ (استغفر اللہ) اولاً مجھے اس سلسلے میں شبہہ تھا، لیکن جب میں نے اصل فتاوی رشیدیہ میں دیکھا تو جیسا میں نے سنا تھا ویسا ہی پایا۔ براہ کرم، اس کی وضاحت فرمائیں۔ کیا ہم فتاوی رشیدہ اور جناب رشید احمد گنگوہی کی اتباع کرسکتے ہیں؟ (۲) کیا کوا کھانا جائز ہے؟ (۳) رحمة للعالمین کا لقب صرف رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نہیں ہے؟ (۴) ہولی و دیوالی کے موقعوں پر ہندؤں کی تحفہ کی مٹھائیاں کھانا جائز ہے؟(دیوالی میں وہ ان مٹھائیوں کو بتوں کے سامنے رکھتے ہیں اور لوگوں کا کہنا ہے کہ اس میں گائے کا پیشاب ملاتے ہیں)۔
میں پارٹ ٹائم جوب (وقتی ملازمت) کررہاہوں۔ میں جمعرات، جمعہ اور سنیچر کو کام کرتاہوں، جہاں میں کام کرتاہوں وہاں قریب میں صرف ایک مسجد ہے، سب لوگ بریلوی عقیدہ کے ہیں اور میں دیوبندی عقیدہ کا۔ براہ کرم، میری رہ نمائی فرمائیں کہ میں ان کے پیچھے نماز پڑھوں یانہیں یاصرف جمعہ کی نماز پڑھوں؟ واضح رہے کہ اس شہرمیں صرف ایک ہی مسجدہے، ایک مسجدایک گھنٹہ کے فاصلے پرہے، مجھے صرف ۴۵/منٹ کی چھٹی ملتی ہے جس کے دوران میں جمعہ کی نمازپڑھ سکتاہوں۔
2707 مناظرفقہ جعفریہ، اہل تشیع کے بارے میں حنفی علماء کیا فرماتے ہیں ،وہ بھی تو امام جعفر کی پیروی کرتے ہیں اردومیں حوالہ سے بتائیں؟
7528 مناظرمیں نے بریلویت کا کافی مطالعہ کیا ہے۔ ان کے خبیث عقائد سے میں کافی حد تک آگاہوچکاہوں، میں یہ بھی جانتاہوں کہ احمد رضا نے دھوکے سے سعودی عرب کے مفتیوں سے علمائے دیوبند کے خلاف کفر کا فتوی لیا تھا اور وہ خود اور اس کی جماعت دیوبندیوں کو کافر مانتے ہیں۔ مجھے یہ بتائیں کہ ان بدعتوں کے خلاف علمائے دیوبند نے کبھی کفر کا فتوی کیوں نہیں دیا؟ (۲) میں حجة الاسلام حضرت مولانا قاسم نانوتوی ، امام العصر مولانا انور شاہ کشمیری اور حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہم اللہ سے کافی متاثر ہوں۔براہ کرم، کوئی ایسی کتاب کانام بتائیں جن میں ان بزرگوں کی کرامات یا دلچسپ واقعات مذکور ہوں۔
6833 مناظرمیرا سوال شیعوں کے بارے میں ہے۔ شیعہ اپنے آپ کومسلمان کہتے ہیں۔ کیا شیعہ مسلمان ہیں؟ جس طرح مولانا حق نوازجنگوی شہید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پورے اسلام میں کوئی ایک ایسا مسئلہ نہیں ہے جس میں شیعہ متفق ہوں۔ وہ تو اللہ سبحانہ و تعالی پر بھی شک کرتے ہیں۔ کہتے ہیں اللہ سے بڑے ہوگئے ہیں۔ اورشیعوں کے علماء نے جو کتابیں لکھی ہیں وہ تو آپ بخوبی جانتے ہوں گے (اب ایک عام مسلمان کو ان کے خلاف کیا کرنا چاہیے؟ کیا ان کے خلاف جہاد ہوسکتاہے؟
3240 مناظرمیں
نے آپ کے بہت سارے آن لائن فتاوے پڑھے ہیں جس میں آپ نے شیعہ اثنا عشری کو کافر،
مرتد او رزندیق قرار دیا ہے۔اب میں درج ذیل سوالات جاننا چاہتاہوں:(۱)ہماری سوسائٹی میں بہت
طرح کے کافر ہیں جیسے یہودی، عیسائی، ہندو، سکھ اور قادیانی وغیرہ۔ یہودی، عیسائی،
ہندو، سکھ اور قادیانی کے باالمقابل آپ شیعہ اثنا عشری کو کس درجہ میں رکھتے ہیں۔ یعنی
آپ ان (شیعہ اثنا عشری )کو عیسائی، یہودی، ہندو، سکھ اور قادیانی میں سے کس کے
ساتھ رکھتے ہیں؟(۲)کیا
ہم مسلمانوں کوسماجی و معاشرتی تعلقات کی بناء پر شیعہ اثنا عشری کی شادی اور تجہیز
و تکفین کی تقریب میں شامل ہوناجائز ہے؟کیا اپنی مساجد اور مدارس کے لیے شیعہ اثنا
عشری کا فنڈ اورچندہ قبول کرنا درست ہے؟ کیا ان کے ساتھ کسی بھی طرح کا سماجی و
معاشرتی تعلق قائم کرسکتے ہیں؟کیا ہم ان کا ذبیحہ کھا سکتے ہیں جیسا کہ ہم اہل
کتاب کا ذبیحہ کھا سکتے ہیں؟
براہ کرم، بتائیں کہ کیا شیعہ مسلمان ہیں؟
3923 مناظر