عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ
سوال نمبر: 28510
جواب نمبر: 2851001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 76=62-1/1432
(۱) اہل حق اہل سنت والجماعت کے مسلک اور حق سے منحرف تھے۔
(۲) ”مودودی صاحب اکابر امت کی نظر میں“ (مصنفہ حضرت اقدس الحاج مولانا حکیم محمد اختر صاحب زادہ مجدہ پاکستان) کا مطالعہ کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا کہتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ میں کہ (1) آج کے دور میں بہت سے لوگ(کلمہ گو مسلمان) کھلے عام اسلامی شعار (نشانیوں) پر بھرپور اعتراضات کرتے ہیں مثلا= شرعی داڑھی پر اعتراض بلکہ داڑھی کا انکار،عورت کے پردہ کی فرضیت کا انکار،شلوار یا پتلون ٹخنوں سے اونچا کرنے سے انکار،سب سے بڑھ کر جہاد جیسے فرض پر اعتراضات اور علماء کرام اور صحابہ کرام کے سمجھائے ھوئے احکامات میں میین مینخ نکالنا اور جہاد (قتال فی سبیل اللہ) کا صاف انکار کرتے ہیں، کیا ایسی بات کرنے والا یا ایسا عقیدہ رکھنے والا مسلمان ھے؟ (2) اور شیعوں کی جانب سے تمام جلیل القدر صحابہ رضوان اللہ علیھم کی شان میں غلیظ بکواس کرنا، قراٰن کو غلط کہنا،امہات المومنین پر بکواس کرنا،غرض دین کے ہر شعبہ پر اعتراض کرنا، میرے معلومات کے مطابق تمام شیعہ ایسے ہی عقائید رکھتے ھیں، کیا شیعوں کو کسی بھی طرح مسلمان کہنے کی یا ماننے کی زرہ بھی گنجائیش موجود ھے؟ بندہء ناچیز کا نام حسین ھے،کراچی پاکستان کا شیہری ھوں، آپ حضرات علماء سے درخواست ھے کہ رہنمائی فرمائیں تفصیل کے ساتھ۔
4693 مناظرمیر ا تعلق پاکستان سے ہے، اور میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ کی ویب سائٹ میں یہ فتویٰ/ جواب ہے کہ نیاز، منت اور فاتحہ کا کھانا صحیح نہیں ہے، بلکہ کروانا صحیح نہیں ہے۔ خیر میں نے اپنی آنکھو ں سے (حضرت) مولانا رشید احمد گنگو ہی(رحمتہ اللہ علیہ) کی کتاب میں پڑھا ہے کہ فاتحہ کا کھانا درست نہیں مگر ہندو کی دیوالی اور ہولی کا پرساد کھانادرست ہے۔ آپ یہ بتائیں کہ اگر یہ غیر مسلم کا کھانا صحیح ہے تو اپنے ہی مسلمان بھائی کے گھر کا کھانا کیسے صحیح نہیں ہوا،اس پر قرآن شریف کی آیت ہی پڑھی جاتی ہے ، کوئی جادو نہیں کیا جاتا۔ (۲) دوسرا یہ کہ آپ لوگ حضورصلی اللہ علیہ وسلم کو مانتے ہیں، ان کی تعریف جتنی بھی کی جائے کم ہے، ان کی بڑائی جتنی بھی کی جائے کم ہے، تو (حضرت ) تھانوی اور (حضرت) نانوتوی (علیم الرحمتہ) اپنی کتاب میں کیوں لکھتے ہیں کہ ان کی تعریف صرف بڑے بھائی کی حیثیت سے کیا کرو۔ کیا آپ ان کو اپنا بڑا بھائی مانتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو پھر آپ بھی وہ معجزات کر دکھائیں تو میں سمجھو ں گاکہ آپ کے وہ بڑے بھائی ہیں۔ اور بھی بہت سے سوالات ہیں مگر پہلے اس کا جواب دیں اگر آپ سچے ہیں تو؟
3212 مناظربرائے کرم مجھے
غیر مقلد(اہل حدیث) کے بارے میں پوری جانکاری دے دیں، یہ لوگ کہاں سے روشنی میں
آئے؟ یا مجھ کو کسی ویب سائٹ کا پتہ بھیج دیں جہاں سے میں اپنے تمام شکوک کو رفع
کرسکوں اور اپنے آپ کو اس فتنہ سے بچاسکوں۔
ہم مسلمان ایک اللہ اور ایک نبی پریقین رکھتے ہیں۔ تو بہت سارے لوگ مسلمانوں کو فرقوں میں کیوں تقسیم کررہے ہیں، ہمارے لیے مکتبہ فکر اہم نہیں ہے بلکہ ہمارے لیے اسلام اہم ہے، ہم ہندو نہیں ہیں جو کہ تین سو تیس ملین دیوی دیوتاؤں کی پوجا کرتے ہیں ۔ ہم تو صرف ایک اللہ کی عبادت کرتے ہیں۔
3191 مناظرکیا کہتے ہیں علمائے دیوبند اس مسئلہ پر کہ
وہابیت کیا ہے؟ کیا علمائے دیوبند کا بھی وہی عقیدہ ہے جو وہابیوں کا ہے؟ اگر نہیں
تو یہ وہابی کیسا فرقہ ہے؟
مجھے
مہدوی لوگوں کا عقیدہ جاننا ہے، کیا وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو مانتے ہیں یا
نہیں؟ کیا ان کی دعوت شادیوں میں جانا جائز ہے یا نہیں؟
مودودی صاحب اور ان کی جماعت ( جماعت اسلامی) اہل سنت والجماعت کے طریق پر ہیں یا نہیں؟ (۲) مودودی صاحب مذاہب اربعہ میں سے کس مذہب پر تھے؟ (۳) جماعت اسلامی کے افراد اور جو لوگ ان سے عقیدہ میں متفق ہیں ان کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
4577 مناظرفتویٰ نمبر ۵۸۵/ب میں جو آپ نے فرمایا ہے کہ بریلوی لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو هر وقت ہرجگہ حاضر وناظر مانتے ہیں اور قبروں کو سجدہ کرتے ہیں، براہ کرم اس کا حوالہ عطا فرمادیں۔ آپ نے فرمایا کہ: یہ لوگ قبروں کا سجدہ کرتے ہیں، یعنی یہ بریلویوں کا عقیدہ ہے، ان کے کس کس عالم نے قبروں کا سجدہ کرنا جائز یامستحب لکھا ہے؟ تسلی کے لیے ایک آدھ کا حوالہ عطا فرمادیں۔
اکابرین دیوبند کے بارے میں جو کتاب ?زلزلہ? لکھی گئی ہے کیا اس کا جواب دیا گیا ہے؟ اگر جواب دیا گیا ہے تو براہ کرم، اس کتاب کا نام بتائیں۔
3163 مناظرمیں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ احمد رضا بریلوی کون تھا؟ اور اس نے علمائے دیوبند پر یہ فتوے کیوں لگائے؟
3249 مناظرطلحہ
کو بشری اچھی لگی ، چند احباب پیغام نکاح لے کر بشری تک پہنچے ۔ بشری نے اس پیغام
نکاح کو قبول کرلیا۔ بعدہ طلحہ کے احباب نے رو نمائی (منھ دکھائی) کی اور اس کے
پیسے بھی دئے ۔ کیا یہ جائز ہے ؟