Darul Uloom Deoband, India
English
اردو
Login/Signup
English
اردو
Categories
Total Questions: 9181
Faiths & Beliefs
Islamic Beliefs ()
World Religions ()
False Sects ()
Deviant Sects ()
Innovations & Customs ()
Taqleed & Fighi Schools ()
The Holy Quran ()
Hadith & Sunnah ()
Dawah & Tableeg ()
Miscellaneous
Halal & Haram ()
Dua (Supplications) ()
Islamic Names ()
Tasawwuf ()
History & Biography ()
International Relations ()
Others ()
Prayers & Duties
Taharah (Purity) ()
Salah (Prayer) ()
Jumuah & Eid Prayers ()
Death & Funeral ()
Sawm (Fasting) ()
Zakat & Charity ()
Hajj & Umrah ()
Oaths & Vows ()
Waqf, Mosque, Madrasa ()
Qurbani (Slaughtering) ()
Social Matters
Nikah (Marriage) ()
Talaq (Divorce) ()
Food & Drinks ()
Clothing & Lifestyle ()
Rights & Etiquettes ()
Education & Upbringing ()
Women's Issues ()
Transactions & Dealings
Business ()
Shares & Investments ()
Interest & Insurance ()
Other Transactions ()
Inheritance & Will ()
Penal Code ()
About
Ask Question
Contact
Miscellaneous >> Halal & Haram
Total Questions :
1028
Q.
اگر میں اسٹوڈینٹ ویز ا پر اوسٹرلیا یا کسی دوسرے ملک میں جاتاہوں تو مجھے کچھ گھنٹے کام کرنے کی اجازت ہوگی، مثال کے طورپر ہفتہ میں بیس گھنٹے ، اب اگر میں اس سے زیادہ کام کرتاہوں یعنی حکومت کی طرف سے طے شدہ وقت کے علاوہ تاکہ میرے اخراجات پورے ہوسکے تو کیا وہ آمدنی حلال ہوگی؟جیسے ہفتے میں چالیس گھنٹے کام کروں؟ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔
1019 views
Q.
VOIP termination (Restricted from Government)
1178 views
Q.
کیا کوئی آدمی اپنے مردہ جسم کوڈونیٹ (چندہ ) کرسکتاہے؟ براہ کرم، حوالے کے ساتھ جواب دیں۔
912 views
Q.
کمپنی کا سامان بیچتے ہیں، اس پر ہمیں کمیشن ملتاہے
1247 views
Q.
میں ایک طالب علم ہوں، میں بی ایس سی اینیمیشن کلاس میں شرکت کے لیے جانکاری چاہتاہوں۔ مجھے سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ یہ حرام ہے یا حلال؟براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
948 views
Q.
If homeopathy Medicines are Halal ?
19760 views
Q.
انگور کا جوس یا انگور کی شراب یا اس کا عرق جو صحت کے لیے مفید ہے اور جو الکوحل نہیں اس کا کاروبار کرنا کیا حرام ہے یا حلال ہے؟
3203 views
Q.
Credit Card Company Job is Halal or not?
5591 views
Q.
کیا ہم گھر میں ڈکیٹی کے خوف سے گھر کی حفاظت کے لئے ( ہاؤس گارڈ ) کتے رکھ سکتے ہیں؟
867 views
Q.
میں ڈاکٹر ہوں، اور اپنے مریض کے لیے اسقاط حمل دوائی کے استعمال کے بارے میں جاننا چاہتاہوں، کیا اپنے مریضوں کو یہ دوائی دینا حرام ہے؟براہ کرم، مشورہ دیں کہ یہ حرام ہے یا حلال ؟ اور اس دوائی کی انکم کے بارے میں کیا حکم ہے؟
2051 views
Q.
موبائل میں جو لون لیتے ہیں کیا وہ جائز ہے یا نہیں ؟
806 views
Q.
Slandering and BAckbiting
1485 views
Q.
میں ایک ریسٹورانٹ کمپنی میں کام کررہاہوں، ہم تقریبا ۵۰۰ ملازمین ہیں ، میری کمپنی نے ایک ایچ آر سوفٹ وئیر بنائی ہے جس میں ہم ملازمین کی تفصیلات جیسے نام، پتہ، تاریخ ملازمت ، بلڈ گروپ ، تعلیمی لیاقت وغیرہ فوٹو کے یساتھ رکھتے ہیں۔اس لیے میں تمام اسٹاف کے ملازمت شروع کرنے بعد میں فوٹو لیتاہوں اور کبھی انٹرویو کے وقت ہی فوٹ لے لیتاہوں، میں ان کو فوٹو کے ساتھ بائیو ڈاٹا جمع کرنے کے لیے کہتاہوں۔
882 views
Q.
میں ووڈا فون سیم کارڈ استعمال کررہاہوں، جب ہم کمپنی سے کریڈٹ لیتے ہیں تو وہ ہمیں ۲۵ روپئے دیتی ہے اور ۴۸ گھنٹے کے بعد ہمارے اکاؤنٹ سے ۲۹ روپئے کاٹ لیتی ہے ، وہ کریڈٹ لینے پر چار روپئے چارج کرتی ہے تو کیا ہم کریڈٹ لے سکتے ہیں؟
1162 views
Q.
میرا نام محمد اویز ، میں بنگلور سے ہوں، اس وقت میں اسٹیٹ بینک میں ملازمت کے لیے لوشش کررہا ہوں، آپ مجھے بتائیں کہ کیا بینک کا کام کمیشن میں کرنا حلال ہے یا حرام؟
880 views
Q.
میں طالب علم ہوں اور ملازمت تلاش کررہا ہوں، میں جاننا چاہتاہوں کہ بینک سیکٹر میں ملازمت کرنا کیسا ہے؟ یہ درست ہے یا نہیں؟
978 views
Q.
کیا ڈاکٹر سے جنین کا جنس معلوم کرسکتے ہیں؟
880 views
Q.
اکاؤنٹینٹ سے متعلق
665 views
Q.
میں نے 2013 میں اتر پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن کانپور سے کرکٹ امپائرنگ کاامتحان پاس کیا ہے۔ اور اب میں ہندوستان میں یوپی ، دہلی اور دوسرے صوبوں کے کلب کے ذریعہ منعقدہ میچوں میں امپائر نگ کررہاہوں۔ فی الحال میری کمائی کا یہی ایک ذریعہ/پیشہ ہے؟کیا اس کی اجازت ہے یا نہیں؟
1062 views
Q.
شادی شدہ مرد یا عورت کے ساتھ جسمانی تعلق رکھنا کیسا ہے جو کہ میاں بیوی نہیں ہے؟
1016 views
First
Previous
8
9
10
11
12
Next
Last