• Miscellaneous >> Halal & Haram

    Question ID: 58768Country: India

    Title: کیا کوئی آدمی اپنے مردہ جسم کوڈونیٹ (چندہ ) کرسکتاہے؟ براہ کرم، حوالے کے ساتھ جواب دیں۔

    Question: کیا کوئی آدمی اپنے مردہ جسم کوڈونیٹ (چندہ ) کرسکتاہے؟ براہ کرم، حوالے کے ساتھ جواب دیں۔

    Answer ID: 58768

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 554-553/H=6/1436-U آدمی اپنے اعضاء کا مالک نہیں ہوتا اور جس چیز کا مالک نہ ہو اس کی وصیت کرنا یا دوسرے کو ہبہ کرنا بھی درست نہیں ہوتا، پس صورت مذکورہ میں پنے مردہ جسم کو عطیہ کرنے کی وصیت کرنا بھی شرعاً درست نہیں ہے، فتاوی محمودیہ اور فتاوی رحیمیہ میں اس پر تفصیل سے کلام ہے، خلاصہ وہی ہے کہ جو اوپر لکھ جیا گیا ہے۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India