• Miscellaneous >> Halal & Haram

    Question ID: 58122Country: India

    Title: میں ووڈا فون سیم کارڈ استعمال کررہاہوں، جب ہم کمپنی سے کریڈٹ لیتے ہیں تو وہ ہمیں ۲۵ روپئے دیتی ہے اور ۴۸ گھنٹے کے بعد ہمارے اکاؤنٹ سے ۲۹ روپئے کاٹ لیتی ہے ، وہ کریڈٹ لینے پر چار روپئے چارج کرتی ہے تو کیا ہم کریڈٹ لے سکتے ہیں؟

    Question: میں ووڈا فون سیم کارڈ استعمال کررہاہوں، جب ہم کمپنی سے کریڈٹ لیتے ہیں تو وہ ہمیں ۲۵ روپئے دیتی ہے اور ۴۸ گھنٹے کے بعد ہمارے اکاؤنٹ سے ۲۹ روپئے کاٹ لیتی ہے ، وہ کریڈٹ لینے پر چار روپئے چارج کرتی ہے تو کیا ہم کریڈٹ لے سکتے ہیں؟

    Answer ID: 58122

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 632-618/L=6/1436-U ”ووڈا فون کمپنی“ حق انتفاع دیتی ہے؛ اس میں روپئے کا روپئے سے تبادلہ نہیں ہوتا اس کہ اس کو سود کہا جائے؛ اس لیے اگر کمپنی ۲۵/ روپئے بیلنس کے طور پر دیتی ہے اور ۲۹/ روپئے وصول کرتی ہے تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں، کمپنی کی اس اسکیم سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India