• Miscellaneous >> Halal & Haram

    Question ID: 57990Country: Pakistan

    Title: اکاؤنٹینٹ سے متعلق

    Question: میرا پیشہ اکاؤنٹینٹ کا ہے، اور میں ایک تجارتی بینک میں شعبہ ٴ مالیات(ہیڈ آفس) میں کام کررہاہوں، میری اس ملازمت میں لوگوں کا لون لینا یا بینک میں ڈپوزٹ جمع کرنا شامل نہیں ہے، بلکہ صرف اندرونی کنٹرول آفیسر کی حیثیت سے کام کرناہے،((آڈیٹر کی نہیں )۔ براہ کرم، شریعت کی روشنی میں میری ملازمت اور کمائی کے بارے میں رہنمائی فرمائیں۔

    Answer ID: 57990

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 534-540/L=5/1436-U اگر آپ کی ملازمت میں کوئی ایسا کام داخل نہیں جس میں براہ راست سود پر تعاون ہو تو آپ کی ملازمت جائز ہے اور کمائی حلال ہے۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India