• Miscellaneous >> Halal & Haram

    Question ID: 58797Country: Pakistan

    Title: اگر میں اسٹوڈینٹ ویز ا پر اوسٹرلیا یا کسی دوسرے ملک میں جاتاہوں تو مجھے کچھ گھنٹے کام کرنے کی اجازت ہوگی، مثال کے طورپر ہفتہ میں بیس گھنٹے ، اب اگر میں اس سے زیادہ کام کرتاہوں یعنی حکومت کی طرف سے طے شدہ وقت کے علاوہ تاکہ میرے اخراجات پورے ہوسکے تو کیا وہ آمدنی حلال ہوگی؟جیسے ہفتے میں چالیس گھنٹے کام کروں؟ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔

    Question: اگر میں اسٹوڈینٹ ویز ا پر اوسٹرلیا یا کسی دوسرے ملک میں جاتاہوں تو مجھے کچھ گھنٹے کام کرنے کی اجازت ہوگی، مثال کے طورپر ہفتہ میں بیس گھنٹے ، اب اگر میں اس سے زیادہ کام کرتاہوں یعنی حکومت کی طرف سے طے شدہ وقت کے علاوہ تاکہ میرے اخراجات پورے ہوسکے تو کیا وہ آمدنی حلال ہوگی؟جیسے ہفتے میں چالیس گھنٹے کام کروں؟ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔

    Answer ID: 58797

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 376-376/Sd=7/1436-U حکومت کی طرف سے کمانے کے لیے جتنے گھنٹے کام کرنے کی اجازت ہے، اس سے زائد کام کرنے میں اپنی عزت وآبرو کو خطرہ میں ڈالنا ہے۔ تاہم زائد کم کے بدلے حاصل شدہ آمدنی حلال ہوگی۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India