• Miscellaneous >> Halal & Haram

    Question ID: 58019Country: Pakistan

    Title: کیا ڈاکٹر سے جنین کا جنس معلوم کرسکتے ہیں؟

    Question: کیا ڈاکٹر سے جنین کا جنس معلوم کرسکتے ہیں؟

    Answer ID: 58019

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 276-241/Sn=5/1436-U اگر کوئی اس نیت سے ڈاکٹر کے ذریعے ”جنین“ کی جنس معلوم کرے کہ اگر لڑکی ہے تو اسقاط کرادیں گے، یہ قطعاً جائز نہیں ہے، اگر یہ نیت نہیں ہے تو پھر کیا نیت ہے؟ اس کی وضاحت کرنے پر ہی حکم شرعی لکھا جائے گا۔ جواب درست ہے، الٹراساوٴنڈ کروانا بغیر ضرورت کے جائز نہیں صرف جنین کی جنس معلوم کرنا ایسی کوئی ضرورت نہیں کہ اس کی وجہ سے الٹراساوٴنڈ کی اجازت ہو۔ (ل)

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India