• Miscellaneous >> Halal & Haram

    Question ID: 180885Country: india

    Title:

    بینك میں اكاؤنٹ كھلوانے والوں كے كاغذات چیكنگ كی نوكری كرنا؟

    Question: ایک کمپنی میں ملازمت ہے، جو’ کے وائی سی‘(kyc) کرتی ہے، یعنی جو بھی بینک ہو تاہے اس میں اکاؤنٹ کھولنے کے لیے کے وائی سی (Know Your Customer)کرنا پڑتا ہے، اپنا اکاؤنٹ (آئی ڈی پروف)دینا پڑتاہے ، کام یہ ہے کہ جو کاغذات بینک کو دیئے گئے ہیں ، وہ اوریجنل ہیں یا جعلی، یا کوئی غلط اکاؤنٹ تو نہیں ہے ، یہ چیک کرنا ہے ، کیا یہ ملازمت کرسکتے ہیں؟

    Answer ID: 180885

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa : 531-377/B=06/1442

     یہ کام بھی بینک کے کام میں ایک طرح کی اعانت ہے اس لئے اس سے بھی مسلمان کو بچنا چاہئے۔ لا تعاونوا علی الإثم والعدوان۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India