• Miscellaneous >> Halal & Haram

    Question ID: 58446Country: India

    Title: انگور کا جوس یا انگور کی شراب یا اس کا عرق جو صحت کے لیے مفید ہے اور جو الکوحل نہیں اس کا کاروبار کرنا کیا حرام ہے یا حلال ہے؟

    Question: انگور کا جوس یا انگور کی شراب یا اس کا عرق جو صحت کے لیے مفید ہے اور جو الکوحل نہیں اس کا کاروبار کرنا کیا حرام ہے یا حلال ہے؟

    Answer ID: 58446

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 433-477/H=6/1436-U شراب اور الکوحل نہ بنایا گیا ہو بلکہ صرف جوس اور عرق ہی کے درجہ میں ہو تو اس کا کاروبار کرنا جائز وحلال ہے، اس کا پینا بھی جائز ہے، اور شراب بن جانے پر پینا اور کاروبار کرنا جائز نہیں بلکہ حرام ہے۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India