• Miscellaneous >> Halal & Haram

    Question ID: 58225Country: India

    Title: موبائل میں جو لون لیتے ہیں کیا وہ جائز ہے یا نہیں ؟

    Question: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسٴلہ ذیل کے بارے میں موبائل میں جو لون لیتے ہیں کیا وہ جائز ہے یا نہیں ؟

    Answer ID: 58225

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 698-721/L=6/1436-U جائز ہے، یہ شرعاً سود نہیں ہے؛ کیوں کہ اس میں روپے کا تبادلہ روپے سے نہیں ہوتا کہ اس کو سود کہا جائے اس میں روپے کے عوض کمپنی بات وغیرہ کرنے کا حق دیتی ہے، بعینہ رقم نہیں دیتی اگرچہ وہ حق بیلنس کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے جس میں بظاہر Rs روپے کی علامت بھی بنی ہوتی ہے، لیکن حقیقتاً وہ روپے نہیں ہوتے۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India