• Miscellaneous >> Halal & Haram

    Question ID: 58355Country: India

    Title: کیا ہم گھر میں ڈکیٹی کے خوف سے گھر کی حفاظت کے لئے ( ہاؤس گارڈ ) کتے رکھ سکتے ہیں؟

    Question: کیا ہم گھر میں ڈکیٹی کے خوف سے گھر کی حفاظت کے لئے ( ہاؤس گارڈ ) کتے رکھ سکتے ہیں؟

    Answer ID: 58355

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 277-277/Sd=6/1436-U گھر کی حفاظت کے لیے کتا پالنا جائز ہے، قال في الہندیة: ویجب أن یعلم بأن اقتناء الکلب لأجل الحرس جائز شرعًا - وکذلک اقتناوٴہ لحفظ الزرع والماشیة جائز (الفتاوی الہندیة: ۴/۴۱۷،وکذا في باقیات فتاوی رشیدیہ: ص:۳۸۸)

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India