• Miscellaneous >> Halal & Haram

    Question ID: 58066Country: India

    Title: میرا نام محمد اویز ، میں بنگلور سے ہوں، اس وقت میں اسٹیٹ بینک میں ملازمت کے لیے لوشش کررہا ہوں، آپ مجھے بتائیں کہ کیا بینک کا کام کمیشن میں کرنا حلال ہے یا حرام؟

    Question: میرا نام محمد اویز ، میں بنگلور سے ہوں، اس وقت میں اسٹیٹ بینک میں ملازمت کے لیے لوشش کررہا ہوں، آپ مجھے بتائیں کہ کیا بینک کا کام کمیشن میں کرنا حلال ہے یا حرام؟

    Answer ID: 58066

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 204-204/Sd=5/1436-U کمیشن کے ساتھ بینک کا کام کرنے کی کیا صورت ہوتی ہے، پوری تفصیل لکھ کر دوبارہ سوال کریں، واضح رہے کہ بینک کی ا یسی ملازمت جس میں ملازم کو براہ راست سودی معاملات میں ملوث ہونا پڑے شرعاً ناجائز ہے، مثلاً: سودی دستاویز تیار کرنا، سودی حساب وکتاب لکھنا، سودی معاملے پر مشتمل کاغذات پر دستخط کرنا، سودی رقم وصول کرنا وغیرہ۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India