دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 3145
متفرقات >> حلال و حرام
Q.
مجھے اپنے بی ایس سی کے امتحانات کے لیے کالج سے ایک خط بنوایا تھا کہ میں نے ایک موضوع کا پریکٹیکل یہاں سے کیا ہے اور اس کالج کی فیس جمع کروانی تھی جب کہ میں پریکٹیکل نہیں کیا تھا ۔ اگر وہ خط نہ بنواتا تو میرا داخلہ نہ ہوتا ، وہ آخر ی تاریخ تھی۔ میں نے یہ نیت کی تھی خط بھیج کر پریکٹیکل کرلوں گا۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ اگر میں اب وہاں سے پریکٹیکل کرلیتاہوں تو کیا جھوٹ بولنے کا وبال میرے اوپر ہے یا نہیں؟ہاں تو شریعت کی طرف سے کیا حکم ہے؟
1492 مناظر
Q.
کیا موبائل فون سے حدیث یا قرآن کی آیات بھیجنا جائز ہے؟(۲) کیا علامات یا نمبر جیسے 1 , . ' ; // وغیرہ کا استعمال کرکے قرآن لکھا جاسکتاہے؟اس طرح کی وہ عربی زبان مثلاًالف کی جگہ 1/یا لام کی جگہ 1/ وغیرہ ۔ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
2248 مناظر
Q.
شراب كے برتن دھونے كی ملازمت
2287 مناظر
Q.
نو/ سال قبل میرے بڑے بھائی کی شادی ہوئی تھی، لیکن اب تک اس کی کوئی اولاد نہیں ہے۔ دومرتبہ ان کی بیوی حمل سے تھی مگر حمل ضائع ہوگیا۔ انہوں نے ڈاکٹر سے مشورہ کیا اور بہت سارے چیک اپ کرائے ۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ میرے بھائی کو بہت کم جرثومے ہیں۔ڈاکٹرنے ٹیسٹ ٹیوب کے طریقے سے بچہ حاصل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ براہ کرم، شریعت کی روشنی میں بتائیں کہ کیا یہ جائز ہے یانہیں؟
1787 مناظر
Q.
کنواری لڑکی اگر کسی لڑکے کے ساتھ زنا کرلے تو اسے کیا کرنا چاہئے؟اگر زنا کے بعد حمل سے ہوجائے تو حمل کا کیا کرے؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
6085 مناظر
Q.
کپڑے کی بنے ہوئے یا پلاسٹک کے جانوروں کے کھلونے مثلاًیا ٹیڈی بیئر جیسے چیزوں کو سجاوٹ کے لیے رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
3167 مناظر
Q.
میرے کزن (رشتہ دار) نے بینک کو ایک عمارت کرایہ پر دی ہے ، یہ روایتی بینک ہے نہ کہ اسلامی بینک؟براہ کرم، بتائیں کہ کیا یہ کرایہ لینا جائز ہے یا نہیں؟
2058 مناظر
Q.
میں شادی شدہ ہوں۔ ہمارا یک بیٹا ہے جو دوسال کا ہے۔ پہلے بچہ کی پیدائش کے بعد حمل سے بچنے کے لیے ہم عزل کررہے ہیں۔ میں مدت رضاعت یعنی ڈھائی سال تک حمل سے بچنا چاہتے ہیں۔ کیا اس مدت تک مانع حمل دوائی لینا یا عزل کرنا شریعت میں درست ہے؟ڈھائی سال کے بعد ہم حمل میں تاخیر کرنا چاہتے ہیں ۔ فی الوقت ہم عزل نہیں کرتے ہیں بلکہ مباشرت سے احتراز کررہے ہیں، کیا اس طرح سے ہم کسی گنا ہ کے مرتکب ہورہے ہیں۔ واضح رہے کہ میں یہ سب صرف بچوں میں وقفہ رکھنے کے لیے کررہا ہوں۔
2617 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ کیا ہم بینک کے ذریعہ سے مکان لے سکتے ہیں ؟ مکان کی قیمت 10/ لاکھ روپئے ہیں ، ہم دو لاکھ دیتے ہیں اور باقی کا بینک فائنانس (مالی مدد) کرتاہے، پھر بینک کو ہم آہستہ آہستہ ہر مہینہ دیتے ہیں ،لیکن بینک جتنا پیسہ دیتا ہے اس سے زیادہ ہم سے لگا۔ جتنا جلد معاملہ صاف کریں گے تو بینک اتناہی کم فائدہ ہم سے لے گا اور پھر جتنی تاخیرہوگی اسی سے حساب سے بینک ہم سے فائدہ وصول کرے گا۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا یہ طریقہ درست ہے ؟ یا یہ سود ہے؟
1493 مناظر
Q.
عادل ویڈیوکون کمپنی میں کام کرتاہے ۔ کمپنی کی طرف سے اس کو وصولی کا کام دیا گیا ہے، ویڈیوکون کا ایک شعبہ ڈش ٹی وی ہے جس کی وصولیابی کا کام عادل انجام دیتاہے، کیا عادل کے لیے وصولی کی تنخواہ لینا جائز ہے یا نہیں؟
1732 مناظر
Q.
اگر کسی شیعہ یا اہل تشیع کو خون کی ضرورت ہو تو کیا ہم ان کو خون دان کرسکتے ہیں ؟ کیا خون غیر مسلم کو بھی دیا جاسکتاہے؟ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
2421 مناظر
Q.
ہمارے کچھ رشتہ دار گاؤں میں رہتے ہیں، وہاں بجلی چوری کرنا عام ہے اور وہ لوگ بھی کرتے ہیں، وہ لوگ کھانا بھی بجلی سے چلنے ہیٹر سے بناتے ہیں، کیا ان کا کھانا حرام ہے؟ہمارا ان کے گھر سے آئی ہوئی کھانے والی چیزوں کو استعمال کرنا کیسا ہے؟وہ ہمارے قریبی رشتہ دار ہیں ، اس لیے مجھے اور میرے والدین کو اکثر وہاں جانا پڑتاہے۔ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
3433 مناظر
Q.
غیر مسلم کو پارٹی میں کھانے کے علاوہ شراب پلانا جائز ہے وہ بہت ضد کرتے ہیں تو؟
2575 مناظر
Q.
بینک میں اکاؤنٹ ہے جس پر بینک سال کے آخرمیں سود کی کچھ رقم دیتا ہے اور سال بھر اپناچارج بھی لیتاہے تو سود کی رقم میں سے بینک چارج وضع کراکر بقیہ رقم خیرات کردیں؟ یا پوری سود ی رقم خیرات کے جائیگی بینک چارج وضع کرائے بغیر؟ اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
1827 مناظر
Q.
کیا سوسر (فٹ بال ) کھیلنا جائز ہے ؟کیا کچھ علماء کی طرح آپ بھی اسے حرام کہتے ہیں؟
3982 مناظر
Q.
میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ میں کمپنی کے منیجر کو اطلاع دئیے بغیر کمپنی کے پیسے اپنی شادی کے لیے استعمال کررہا ہوں کیوں کہ کمپنی اس وقت مجھے میری تنخواہ دینے کی پوزیشن میں نہیں ہے، لیکن جب میں شادی کے بعد واپس آؤں گا تو یہ رقم کمپنی کو لوٹا دوں گا، کیا میرے لیے یہ کرنا جائز ہوگا؟ براہ کرم، جواب دیں۔
1654 مناظر
Q.
پیرانہ سالی کے فائدے (سہولیات ) کا لینا جائز ہے یا نہیں؟
1897 مناظر
Q.
کیا وہ آدمی جس کی ہم غیبت کرتے ہوں ہمیں اس کے پیچھے نماز اداکرنی چاہئے؟آفس وغیرہ میں؟ اور وہ شخص بظاہر معاملات کا کبھی صحیح نہ ہو، لگائے بجھائے کی بھی عادت ہو ، کیا ایسے آدمی کے پیچھے نماز اداکی جاسکتی ہے؟ براہ کرم، اس بارے میں ہماری رہنمائی فرمائیں۔
2021 مناظر
Q.
موبائل پر فوٹو یعنی تصویر نکالنا فوٹو کے حکم میں آتاہے یا نہیں؟یہاں پر کچھ لوگ کہتے ہیں کہ موبائل پر تصویر نکالنا گناہ نہیں ہے؟براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
4486 مناظر
Q.
اپنے پاس روپئے رکھنا خطرہ اور غیر تحفظ کا مسئل ہے، کیا خریدوفروخت کے لئے کریڈٹ کارڈ کا استعمال کرنا جائز ہے؟دوران سفر اگر ہم کسی ناخوشگوار سے بچنے کے لیے خرید ے ہوئے سامان کی قیمت بعد میں اداکریں بغیر سود کے ، تو کیا اس کی اجازت ہے؟واضح رہے کچھ معینہ مدت تک بینک اس پر کوئی سود چارج کرتاہے ، لیکن اس کارڈ کے لیے ہمیں الگ سے سالانہ فیس دینی پڑتی ہے، یہ کارڈ بینک سے سودی کاروبار کی بنیاد پر جاری ہوتا ہے ۔ براہ کرم، اس بارے میں ہماری رہنمائی فرمائیں۔
1787 مناظر
First
Previous
113
114
115
116
117
Next
Last