• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 29987

    عنوان: موبائل پر فوٹو یعنی تصویر نکالنا فوٹو کے حکم میں آتاہے یا نہیں؟یہاں پر کچھ لوگ کہتے ہیں کہ موبائل پر تصویر نکالنا گناہ نہیں ہے؟براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔ 

    سوال: موبائل پر فوٹو یعنی تصویر نکالنا فوٹو کے حکم میں آتاہے یا نہیں؟یہاں پر کچھ لوگ کہتے ہیں کہ موبائل پر تصویر نکالنا گناہ نہیں ہے؟براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔ 

    جواب نمبر: 29987

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):432=229-3/1432

    موبائل سے جاندار ذی روح کی تصویر کھینچنا بھی جائز نہیں، سخت گناہ کا کام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند