متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 30104
جواب نمبر: 30104
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م):332=332-3/1432
شراب پلانا ناجائز ہے، حسن انداز سے معذرت کردیں، اس پر بھی ضد کرے تو کہہ دیں کہ ہمارے یہاں شرکت کی تکلیف نہ اٹھائیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند