• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 30534

    عنوان: کپڑے کی بنے ہوئے یا پلاسٹک کے جانوروں کے کھلونے مثلاًیا ٹیڈی بیئر جیسے چیزوں کو سجاوٹ کے لیے رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟

    سوال: کپڑے کی بنے ہوئے یا پلاسٹک کے جانوروں کے کھلونے مثلاًیا ٹیڈی بیئر جیسے چیزوں کو سجاوٹ کے لیے رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 30534

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):419=419-3/1432

    جاندار کھلونے جن سے اُن کی شکل وصورت آنکھ، کان، ناک سر وغیرہ صاف ظاہر اور واضح ہوں برائے سجاوٹ رکھنا بھی ممنوع ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند