• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 30486

    عنوان: میرے کزن (رشتہ دار) نے بینک کو ایک عمارت کرایہ پر دی ہے ، یہ روایتی بینک ہے نہ کہ اسلامی بینک؟براہ کرم، بتائیں کہ کیا یہ کرایہ لینا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال: میرے کزن (رشتہ دار) نے بینک کو ایک عمارت کرایہ پر دی ہے ، یہ روایتی بینک ہے نہ کہ اسلامی بینک؟براہ کرم، بتائیں کہ کیا یہ کرایہ لینا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 30486

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):375=375-3/1432

    روایتی بینک سے مراد اگر سودی بینک ہے تو سودی بینک کے لیے اپنی عمارت کرایہ پر دینا اچھا نہیں، اگرچہ کرایہ پر حرام ہونے کا حکم نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند