متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 30536
جواب نمبر: 3053601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م):398=398-3/1432
زانی اور مزنیہ دونوں پر توبہ استغفار لازم ہے، اور حمل پر چار ماہ کی مدت گزرگئی ہے تو اس کا اسقاط ناجائز ہے۔ چار مہینے سے پہلے پہلے اسقاط کرانے کی گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے والد کے انکل خلیج میں ایک بینک میں ملازمت کرتے ہیں۔ جب بھی وہ انڈیا ہم سے ملنے کے لیے آتے ہیں تو ہمارے لیے بہت سارا تحفہ لاتے ہیں۔ کیا وہ تحفے ہمارے لیے حلال ہیں یا نہیں، کیوں کہ ان کی آمدنی بینک کی نوکری سے ہے؟
2385 مناظرنام کے ساتھ کاسٹ /ذات/قوم کا لکھنا کیساہے؟مثلا میرا نام اسعد ہے اور میو کاسٹ سے ہوں۔ براہ کرم، جواب دیں۔
3701 مناظرمیں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کسی مسلم لڑکی سے محبت کرنا جائز ہے یا نہیں؟ (۲)کسی کی اگر تین جمعہ مسلسل چھوٹ جائے تو اس کو کیا کرنا چاہیے؟
3001 مناظرموبائل ویڈیو میں نعتیں ڈاؤن لوڈ (محفوظ )کرنا اور دیکھنا کیساہے؟ ڈاؤن لوڈ کرنے والے اور دیکھنے والے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
4943 مناظرمیں ایک شادی میں جا رہا تھا تو میں نے اپنے دو دوستوں کو بھی ساتھ لے لیا لیکن ان دونوں کی دعوت نہیں تھی تو اب جو ان دونوں نے شادی میں کھایا اس کھانے کی قیمت کی ادائیگی ان دونوں کے ذمہ ہے یا میرے؟ (۲) ایک آدمی نے ایک کرسی پانچ سال پہلے چرائی لیکن اب وہ اس کرسی کی قیمت ادا کرنا چاہتا ہے تو وہ کرسی کی قیمت پانچ سال پہلے کے حساب سے لے یا اب کے؟ اور کرسی کے مالک کے مر جانے کی صورت میں وہ یہ قیمت اس کی بیوی بیٹے، بیٹیوں میں سے کس کو دے کیوں کہ وہ یہ قیمت بنا بتائے دینا چاہتا ہے؟
2409 مناظراللہ کے فضل و کرم سے میں ایک سوفٹ ویئر انجینئر ہوں اور میری تنخواہ اچھی ہے۔ میں ایک مکان خریدنا چاہتا ہوں کیوں کہ یہ زندگی کی ضرورتوں میں سے ایک ہے۔ میں جانتا ہوں کہ سود کا دینا حرام ہے، او رمیں بینک سے مکان خریدنے کا طریقہ جانتا ہوں۔ (بینک مکان خریدتا ہے اس کے بعد اس کی قیمت میں سود کا اضافہ کرتا ہے اس کے بعد مجھے پوری قسط بینک کوادا کرنی ہوگی پراپرٹی کی قیمت کے طور پر)لیکن وہ صورت انڈیا میں ممکن نہیں ہی،نیز یہاں کوئی اسلامی بینک نہیں ہے۔ مزید برآں اگر میں پھر بھی لون لینے سے اجتناب کروں اور کرایہ پرہی رہوں تو میری تنخواہ کا ایک بڑا حصہ (مثلاً دس ہزارروپیہ) کرایہ پر خرچ ہوجائے گا اورمالک کسی بھی وقت مکان خالی کراسکتا ہے۔ اس صورت میں مجھے تکلیف کا سامنا ہوگا، اور اگرساتھ میں فیملی رکھوں گا تو اس وقت صورت حالمزید خراب ہوجائے گی۔ اس صورت میں کیا میں بینک سے سود پر لون لے سکتا ہوں؟ اگر لے سکتا ہوں تو، میں جانتا ہوں کہ مجھے جتنے لون کی ضرورت ہوگی اتنا ہی لینا ہوگا۔ برائے کرم مجھے?اتنا جتنے کی ضرورت ہے? کی تعریف بتادیں۔ کیوں کہ ضرورت تبدیل ہوتی رہتی ہے۔ اگر کسی شخص کی چالیس ہزار روپئے ماہانہ تنخواہ ہے اور بینک زیادہ سے زیادہ 23لاکھ روپیہ تک لون دے سکتا ہے، تو وہ کتنا لون لے سکتا ہے، اس کی ضرورت 23 لاکھ میں پوری ہوجائے گی۔ اوراگر وہ اس رقم سے نیچے آتا ہے تو وہ اچھے محلہ میں جہاں وہ رہنا چاہتا ہے اچھا مکان نہیں لے سکتا ہے۔ یہ رقم اس علاقہ کے اعتبار سے جہاں وہ رہتا ہے بہت زیادہ کم ہے۔ برائے کرم اس معاملہ میں میری مدد کریں اور میرے سوال کا جواب دیں۔ میں آپ کا بہت زیادہ شکر گزار ہوں گا۔ جزاکم اللہ خیرا
2066 مناظربجلی کے میٹر سے پہلے مین لائن پر سٹیبلائزر لگانا کیسا ہے؟
3153 مناظرسکن گرافٹنگ اور کیمکل پیلز كا حكم
3113 مناظر