• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 30286

    عنوان: اگر کسی شیعہ یا اہل تشیع کو خون کی ضرورت ہو تو کیا ہم ان کو خون دان کرسکتے ہیں ؟ کیا خون غیر مسلم کو بھی دیا جاسکتاہے؟ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔ 

    سوال: اگر کسی شیعہ یا اہل تشیع کو خون کی ضرورت ہو تو کیا ہم ان کو خون دان کرسکتے ہیں ؟ کیا خون غیر مسلم کو بھی دیا جاسکتاہے؟ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔ 

    جواب نمبر: 30286

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):414=309-3/1432

    اضطراری حالت میں شیعہ یا غیرمسلم کو بھی خون دینے کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند