• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 605248

    عنوان:

    سوشل میڈیا پر ویڈیو بیان شیئر كرنا؟

    سوال:

    آج کل بڑے بڑے جید علماء حق دیوبندی ویڈیو پر بیان بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں تو اس کے بارے میں اللہ تعالی کا کیا حکم ہے ؟ کوئی گنجائش ہے یا فسق میں داخل ہے ؟

    جواب نمبر: 605248

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1057-920/L=01/1443

     دارالعلوم دیوبند اور برصغیر کے دیگر بڑے اداروں کا فتوی یہی ہے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند