• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 147568

    عنوان: کیا بیانات کے ویڈیو دیکھنا جائز ہے ؟

    سوال: کیا بیانات کے ویڈیو دیکھنا جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 147568

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 380-362/B=5/1438

    اگر جاندار کی تصاویر سے پاک وصاف ہو تو دینی یا دنیاوی ضروری بیانات سن سکتے ہیں ورنہ نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند