• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 14277

    عنوان:

    مردوں کے سر کے بال جو ٹوٹ جاتے ہیں یا کنگھے میں آجاتے ہیں ان کو کہاں پھینکنا چاہیے، کیا کوڑے دان میں پھینک سکتے ہیں؟

    سوال:

    مردوں کے سر کے بال جو ٹوٹ جاتے ہیں یا کنگھے میں آجاتے ہیں ان کو کہاں پھینکنا چاہیے، کیا کوڑے دان میں پھینک سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 14277

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1075=1075/م

     

    ان بالوں کو دفن کردینا چاہیے، ان کو کوڑے دان یا ایسی جگہ نہ پھینکیں جہاں بے ادبی ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند