• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 11098

    عنوان:

    ہماری آفس میں میڈیکل انشورنس دیتے ہیں، اس کے لیے ملازم سے کچھ نہیں لیا جاتا، بلکہ آفس والے انشورنس کمپنی کو اپنے پاس سے دیتے ہیں۔ لیکن اگر ملازم چاہے تو وہ لینے سے انکار کر سکتا ہے اس سے اس کی نوکری پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اس صورت میں کیا چیز زیادہ بہتر ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 11098

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 347=77/ھ

    انکار کردینا بہتر ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند