• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 30662

    عنوان: کیا موبائل فون سے حدیث یا قرآن کی آیات بھیجنا جائز ہے؟(۲) کیا علامات یا نمبر جیسے 1 , . ' ; // وغیرہ کا استعمال کرکے قرآن لکھا جاسکتاہے؟اس طرح کی وہ عربی زبان مثلاًالف کی جگہ 1/یا لام کی جگہ 1/ وغیرہ ۔ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔ 

    سوال: کیا موبائل فون سے حدیث یا قرآن کی آیات بھیجنا جائز ہے؟(۲) کیا علامات یا نمبر جیسے 1 , . ' ; // وغیرہ کا استعمال کرکے قرآن لکھا جاسکتاہے؟اس طرح کی وہ عربی زبان مثلاًالف کی جگہ 1/یا لام کی جگہ 1/ وغیرہ ۔ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔ 

    جواب نمبر: 30662

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):417=417-3/1432

    (۱) تفریح طبع اور لہو ولعب کے طریقے پر ممنوع ہے، بے ادبی اور توہین کی صورت میں بھی ناجائز ہے، بلاضرورت جب کہ توہین نہ ہو بھی اچھا نہیں، احتیاط مناسب ہے۔ 
    (۲) درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند