دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1420)
ادیان و مذاہب (60)
فرق باطلہ (80)
فرق ضالہ (246)
بدعات و رسوم (461)
تقلید ائمہ ومسالک (267)
قرآن کریم (671)
حدیث و سنت (749)
دعوت و تبلیغ (418)
متفرقات
حلال و حرام (2698)
دعاء و استغفار (1392)
اسلامی نام (1020)
تصوف (331)
تاریخ و سوانح (282)
سیر وجہاد (19)
دیگر (3661)
عبادات
طہارت (1334)
صلاة (نماز) (3702)
جمعہ و عیدین (401)
احکام میت (528)
صوم (روزہ ) (835)
زکاة و صدقات (1292)
حج وعمرہ (746)
قسم و نذر (225)
اوقاف ، مساجد و مدارس (629)
ذبیحہ وقربانی (424)
معاشرت
نکاح (2019)
طلاق و خلع (1250)
ماکولات ومشروبات (427)
لباس و وضع قطع (503)
اخلاق و آداب (381)
تعلیم و تربیت (254)
عورتوں کے مسائل (826)
معاملات
بیع و تجارت (473)
شیئرز وسرمایہ کاری (110)
سود و انشورنس (941)
دیگر معاملات (525)
وراثت ووصیت (1146)
حدود و قصاص (69)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 3848
متفرقات >> دیگر
Q.
کیا فرماتے ہیں علمائے دیوبند، ہندو پاک میں موجودہ زمانے میں جاری اسلامی بینکنگ کے بارے میں؟
203 مناظر
Q.
میں نے مولانا رشید احمد لدھیانوی (دالافتاء، نظام آباد، کراچی) کے آڈیو بیانات میں سنا ہے کہ ہدایہ، قدوری وغیرہ جیسی ہماری کتابوں میں ۲۰ فی صد مسائل امام ابوحنیفہ کے ہیں جب کہ ۸۰ فی صد مسائل قرآن و حدیث سے ہیں۔ کیا یہ یات صحیح ہے؟
254 مناظر
Q.
میں نے خواب میں دیکھا کہ اڑ رہا ہوں اورجب نیچے دیکھتا ہوں تو مجھے خوبصورت مناظر جیسے ہری گھاس، بہت پانی وغیرہ دیکھتا ہوں، مجھے اس پرواز میں بہت لطف آرہا ہے، اس خواب کی تعبیر کیا ہوگی؟
343 مناظر
Q.
کتاب إیقاظ الھمم في شرح الحکم لابن عطاء السکندري کا اردو ترجمہ شائع ہواہو تو کہاں دستیاب ہے، براہ کرم مطلع فرمائیں۔
279 مناظر
Q.
میں بچپن میں خواب میں ایک حسین، زورآور اور عظیم الشان شخص کو دیکھا کرتا تھا، اس کی داڑھی نہیں تھی۔ مجھے یہ لگتا تھا کہ میں اپنی جوانی میں ایسے ہی بنوں گا بلکہ یہ میں ہی ہوں، پر اب معلوم ہوا کہ میرا چہرہ اس سے نہیں ملتا ہے۔ برا ہ کرم، بتائیں کہ یہ کون شخص ہوسکتاہے؟ اور اس خواب کی تعبیر کیاہے؟
267 مناظر
Q.
میں جاننا چاہوں گا کہ کیا کتاب التوحید، اصول الثلاثہ، اور قواعد العربیہ ?شیخ الاسلام بن عبد الوہاب ، عقیدة الطحاویہ ?حجتہ الاسلام ابو جعفر الطحاوی الحنفی، عقیدة الواسطیہ ? شیخ الاسلام بن تیمیہ ، تقویة الایمان ? مولانا اسماعیل شہید ، کا پڑھنا درست ہے؟ میں عقیدة الطحاویہ یاد کررہاہوں۔ براہ کرم، میرایمان کو مضبوط کرنے میں میرا تعاون کریں۔ میں اہل حدیث نہیں ہوں، میں شیخ الہادی و التفسیر مولانا نصیر الدین نقشبندی کے شہر کا رہنے والاہوں،میں نے بیعت مولانا اسعد مدنی سے کی تھی، میں شیخ ڈاکٹر ندیم قریشی نقشبندی خلیفہ حضرت اقدس مولانا ذوالفقار احمد نقشبندی پاکستانی کے ساتھ رہتاہوں، میرے والد مولانا محمد ایوب دیوبندی پاکستانی? تلمیذ رشید مولانا حسین احمد مدنی ? کے شاگرد ہیں۔
343 مناظر
Q.
اس خواب کی تعبیر کیا ہے؟ میں نے اپنے ایک دوست کو دیکھا کہ اس نے خودکشی کرلی ہے۔ (۲) ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تعبیر خواب کے سلسلے میں کیا فرمایا ہے؟
983 مناظر
Q.
میری اہلیہ کے خواب میں باربار پاک اور صاف بیت الخلاء آتے ہیں۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔
228 مناظر
Q.
میں سوفٹ کا ویئر کا انجینئر ہوں، میں اپنے ایک دوست کے بارے میں سوال کرنا چاہتاہوں۔ وہ پانچوں وقت کی نماز پڑھتے ہیں، صاحب لحیة ہیں اور اسلام اور دیوبند کا بے حد احترام کرتے ہیں۔ وہ کچھ گھریلو مسائل سے دوچار ہیں، (۱) نماز پڑھنے کے سلسلے میں ان کے گھر والے ان کی بات نہیں سنتے ہیں۔ (۲) ان کی بہن محبت کی وجہ سے گھر سے فرار ہوگئی ہے، اس کی وجہ سے وہ بد دل ہورہے ہیں تاہم اللہ پر بھروسہ رکھتے ہیں اور پابندی سے نماز اداکرتے ہیں۔ (۳) ان حالات کے سبب وہ مایوسی کا شکار ہورہے ہیں، مجھے خطرہ ہیکہ کہیں ان کے ایمان میں فساد نہ آجائے ۔ براہ کرم، مجھے بتائیں کہ میں ان کے مسائل کوکیسے حل کروں؟ قرآ ن کی کوئی آیت یا کوئی حدیث بتائیں جس کی مدد سے ان کے ایمان کو قوی کرسکوں۔
256 مناظر
Q.
میرے ایک دوست نے خواب دیکھاہے کہ اس کے جتنے دوستوں کا انتقال ہو چکاہے وہ ان کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھارہے ہیں۔ براہ کرم، اس خواب کی تعبیر بتائیں۔
344 مناظر
Q.
میرا سوال استخارہ کے بارے میں ہے۔ تقریبا چھ مہینے پہلے میرے دل میں ایک لڑکی سے شادی کرنے کا وسوسہ پید ہواتھا۔ اس کا خاندان بہت دولتمند ہے ۔ میں نے اس کے استخارہ کرنا شروع کیا ۔ نماز شروع کرتے ہی دل میں پورے زور وشور سے یہ خیال آیا کہ وہ تیرے لیے ٹھیک رہے گی۔ صبح چار بجے میں نے خواب دیکھا کہ میں اپنے کالج کے ایک میدان میں کھڑاہوں اور وہاں کوئی فنکشن ہونے والا ہے ، اس کے تمبو لگے ہوئے ہیں، تبھی میں نے پایا کہ میرادانت ہل رہاہے، میں نے اسے نکالا تو اس میں لال رنگ کے گڈھے پڑے ہوئے تھے۔ میں نے ایک چھوٹے برتن میں پانی لے کر منہ دھولیا اور جس کمرہ سے برتن لیا تھا اس میں دانت سے نکلے ہو ئے خون کے چھینٹے گر گئے، میں انہیں دھونا بھول گیا اور دروزہ بند کردیا۔ اس کے بعد صبح اٹھتے ہی میرے دل میں پھر یہ زوردار خیال آیا کہ وہی ٹھیک ہے۔ اس کے کچھ دن بعد میں نے خواب میں دیکھا کہ میرا اس سے نکاح ہوچکاہے۔ ہمارا ایک کمرہ ہے ،سیڑھیوں سے چڑھ کر اوپر گیاتو وہاں بستر پر میری امی بھی ساتھ بیٹھی ہوئی ٹھیں ، مجھے دیکھتے ہی اس نے ٹی وی کی آواز بند کردی( ہمارا گھر ٹی وی کے بلاسے محفوظ ہے) اس کا خاندان فی الحال دولت کی وجہ سے اسلام سے کنارہ کش ہی ہے اور میرا مقصد انہیں راستہ پر لاناتھا اور فی الحال اس شادی کی کوئی صورت نظر نہیں آتی۔ براہ کرم، استخارہ اور خواب کی وضاحت فرمائیں اور مفید مشورہ سے نوازیں۔
314 مناظر
Q.
کچھ لوگ بسم اللہ الرحمن الرحیم کے بجائے 786 لکھتے ہیں، کیا یہ درست ہے؟ اگر درست ہے تو براہ کرم، قرآن وحدیث کے حوالے سے اس کی وضاحت کریں۔
333 مناظر
Q.
میں نے خواب دیکھا کہ اپنا روپئے سے بھرا تھیلا روڈپر بھول گیا، کچھ دیر کے بعد یاد آیا تو میں لینے گیا اور وہ مجھے مل گیا، اس میں ایک کروڑ روپئے ہیں۔ اچانک میرے بھائی آجاتے ہیں اور ہمارے سامنے سے ہماری بہن بھاگتی جاتی ہے، میں اپنے بھائی کو اسے پکڑنے کے لیے کہتاہوں پر وہ نکل جاتی ہے۔ میں ڈرجاتاہوں ، کوئی مجھے کہتاہے کہ فکر نہ کر ، وہ آجائے گی۔ خواب میں ہی کوئی میرے خواب کی تعبیر بتا تاہے ۔ براہ کرم، میرے خواب کی تعبیر بتائیں۔
289 مناظر
Q.
گذشتہ دو سالوں میں میں نے بہت سے خواب دیکھا ہے جن میں سے دو خوابوں کی تعبیر کرنا چاہوں گا۔ (۱) میں نے آسمان میں ایک آدمی کو دیکھا جو مجھے ایک پیغام دے رہاتھا ، اس نے یہ تین مرتبہ دہرایا پھر میں نے اپنے سامنے ایک آدمی دیکھا جس کی داڑھی تھی اور بال لمبے تھے اورچہرہ وجیہ تھا۔ (۲) میں نے بہت سے لمبے سانپوں کو دیکھا کہ وہ چاروں طرف سے مجھ پر حملہ کررہے تھے۔ اس کے بعد میں نے آئینہ میں دیکھاکہ میرے سینے پر کچھ کالا سا لکھا ہوا تھا۔
301 مناظر
Q.
میں عالم ارواح کے بارے میں جاننا چاہوں گا، عالم ارواح میں اللہ تعالی سے جو وعدہ کیا تھا وہ ہمیں یاد کیوں نہیں ہے؟ ہم نے کیا وعدہ کیا تھا؟ براہ کرم، باحوالہ جواب دیں۔
420 مناظر
Q.
ایک حدیث میں ہے کہ قیامت کے دن اللہ تعالی کے زیر سایہ ایک آدمی ہوگا جو اپنی جوانی کے دنوں میں اللہ کی عبادت کرتا تھا۔ سوال یہ ہے کہ جوان کہلانے کی عمر کیا ہے؟ (۲) میں کناڈا میں ایک یونیورسٹی کا طالب علم ہوں، میں کیاکروں کہ میرا تما م تعلیمی وقت عبادت میں شمار ہو؟ اس کے لیے کیا نیت ہونی چاہئے ؟کیا دعوت کی نیت ہونی چاہئے ؟ یا یہ نیت ہونی چاہئے کہ میں جوبھی ڈگری حاصل کروں ، اس کے ذیعہ میں خدا کی راہ میں کچھ اچھا کام کروں ؟ برا ہ کرم، میر ی رہ نمائی فرمائیں۔
355 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ مولانا محمود الحسن صاحب کی کتاب مرثیہ جو کہ مولانا رشید احمد گنگوہی صاحب کی وقات پر شاید لکھی تھی ۔اس میں ایک شعر ہے خدا ان کا مربی وہ مربی تھے خلایق کے میرے مولا میرے ہادی تھے بیشک سیخ ربانی میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ یہاں پر خلایق کے مربی اور خدا ان کا مربی سے کیا مراد ہے اور ساتھ میں لفظ میرے مولا میرے ہادی سے کیا مراد ہے امید ہے جواب سے نوازیں گے۔
684 مناظر
Q.
زید کہتاہے کہ اللہ تعالی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو علم غیب عطافرمایاتھا اور تمام مخلوقات سے زیادہ علم عطافرمایاتھا ، وہ یہ بھی کہتاہے کہ اس علم غیب سے مراد اللہ تعالی کا عطاکردہ ہے ، اللہ تعالی کے بتانے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو علم غیب تھا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم خود سے نہیں جانتے تھے اور اللہ تعالی نے زمین وآسمان میں جو کچھ ہے اس کا علم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عطا فرمادیاتھایہ بعض غیوب کی خبر ہے۔ اگر کل کا لفظ استعمال کریں تو یہاں مخلوق کے مقابلے میں کل کا لفظ استعمال ہوگا، خالق کے مقابلے نہیں ، اور کہتاہے کہ اللہ کے علم غیب سے برابری تو دور نبی کا علم غیب اللہ کے علم غیب سے کچھ نسبت بھی نہیں رکھتاہے، کیونکہ نبی کا علم مخلوق ہے اور خالق کااپنا ذاتی ہے۔ جبکہ بکر کہتاہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالی نے علم غیب عطانہیں فرمایاتھا، علم غیب نہ ذاتی ہوتاہے اور نہ عطائی ، اس میں فرق نہیں کرنا چاہئیاور علم غیب صرف اللہ عزو جل شانہ کے ساتھ مخصوص ہے، اللہ تعالی نے اپنے محبوب بندوں کو بھی غیب کا علم نہیں دیتاہے۔ براہ کرم، اس جانب میری رہ نمائی فرمائیں۔
235 مناظر
Q.
میں خواب میں دیکھتی ہوں کہ میں ابلے ہوئے انڈے کو جب چھیلتی ہوں تو اس کی سفیدی پر لفظ اللہ لکھا ہوا ہے اور میں خواب میں پکے ہوئے پھل بہت دیکھتی ہوں۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔
304 مناظر
Q.
کیاحالت حمل میں سات مہینے کی بچی کو دودھ پلانادرست ہے؟ کیا صحابہ کرام کی زندگی میں ایسا کوئی واقعہ پیش آیاہے؟
262 مناظر
First
Previous
182
183
184
185
186
Next
Last