متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 11957
مفتی صاحب کیا قرآن کو گنتیوں میں لکھنا جائز ہے؟
مفتی صاحب کیا قرآن کو گنتیوں میں لکھنا جائز ہے؟
جواب نمبر: 1195701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتویٰ: 754=629/د
کیا ضرورت درپیش ہے؟ منشأ سوال واضح نہیں ہے، پورے قرآن کے بارے میں سوال مقصود ہے یا اس کی کسی آیت کے بارے میں؟ پھر اس سے مقصد کیا ہوگا، پوری وضاحت کرکے دوبارہ سوال کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اعتکاف کے دوران لاوڈ اسپیکر پر نعت پڑھنا کیسا ہے؟
3504 مناظركیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات میں كسی صحابی نے كسی كو كلمہ پڑھایا؟
1689 مناظرمیری وائف نے ایک خواب دیکھا کہ بڑی سی دیگچی میں کھانا (بریانی)پک رہا ہےاور ہمیں(سب گھر والوں کو) بہت بھوک لگی ہے اورسب بے چین ہو رہے ہیں ...
4049 مناظرامام ومؤذن کی، عام ملازمین کی طرح حاضری لینا....
2348 مناظرمیں دسویں کلاس کا طالب علم ہوں۔ اگر چہ ہماری تعلیم مخلوط ہے لیکن ہم لڑکیوں کے ساتھ بہت زیادہ باہمدگر عمل جیسے بات چیت وغیرہ نہیں کرتے ہیں۔ میں نے ایک خواب دیکھا جس میں میں اپنی جماعت کی ایک لڑکی کے ساتھ بیٹھا ہوا ہوں اورتعلیم سے متعلق ہم کسی موضوع پر بات چیت کررہے ہیں۔ اس کے بعد ہم تھک گئے اس نے تھکن کی وجہ سے اپنا سر میرے بازو پر رکھااورمیں نے اس کو ہٹایا نہیں تاکہ وہ پریشان نہ ہوجائے۔ میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ وہ ہمارے استاد کی لڑکی ہے جن کا میں دل سے احترام کرتا ہوں اور اسی وجہ سے اس کواحتراماً نہیں ہٹاتا ہوں کیوں کہ وہ ہمارے ٹیچر کی لڑکی ہے۔ میری نیت بہت ہی زیادہ مثبت تھی اور کوئی بری نیت نہیں تھی۔ اس خواب کی تعبیر بتاکر میری مدد کریں کیوں کہ میں اس خواب کے بارے میں بہت زیادہ پریشان ہوں۔ میں اپنے دل کی گہرائیوں سے اس کا احترام کرتا ہوں۔ ہم لوگ (لڑکے اور لڑکیاں) ایک دوسرے سے بغیر کسی اچھی وجوہات کے بات چیت نہیں کرتے ہیں۔ برائے کرم میری مدد کریں۔
2699 مناظر