• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 11842

    عنوان:

    میں ایک سنی مسلمان ہوں، ہمارے یہاں محرم اور صفر میں شادی یا کوئی بھی رسم کرنے کو معیوب خیال کیا جاتا ہے، کیا یہ سب احادیث سے ثابت ہے۔

    سوال:

    میں ایک سنی مسلمان ہوں، ہمارے یہاں محرم اور صفر میں شادی یا کوئی بھی رسم کرنے کو معیوب خیال کیا جاتا ہے، کیا یہ سب احادیث سے ثابت ہے۔

    جواب نمبر: 11842

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 417=388/ب

    یہ غلط خيال ہے، احادیث سے ایسا کچھ ثابت نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند