• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 11852

    عنوان:

    میں نے اپنے والد صاحب کو مردہ دیکھا او رمیں پاگل کی طرح چلارہی تھی۔ برائے کرم اس کی تعبیر بتائیں۔

    سوال:

    میں نے اپنے والد صاحب کو مردہ دیکھا او رمیں پاگل کی طرح چلارہی تھی۔ برائے کرم اس کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 11852

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 546=149tl

     

    اگر آپ کے والد کی وفات ہوچکی ہے تو آپ ان کے لیے کثرت سے ایصال ثواب کرتے رہیں، اور اگر زندہ ہیں تو دوبارہ استفتاء ارسال کریں۔ پھر ان شاء اللہ جواب دیا جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند