دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4144
متفرقات >> دیگر
Q.
میرا بیگ گم ہوگیا مجھے كیا كرنا چاہیے
1412 مناظر
Q.
جو امام نماز میں قرأت میں نوک مارتا ہو تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہوگا، کیا نماز ادا ہوگی یا پھر دہرانی ہوگی؟
962 مناظر
Q.
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
4479 مناظر
Q.
والد کو روکنے کی کیا صورت ہے جب وہ بدعت میں مبتلاہوں اور دعوت بھی نہیں مانتے ؟
1186 مناظر
Q.
کیا اسلامی ویڈیو مثال کے طور پر جہادی نظمیں نعتین وغیرہ جائز ہیں؟
1691 مناظر
Q.
سکھ کے پیشوا کیا مسلم تھے؟ گرو نانک پہلے مسلم تھے
6281 مناظر
Q.
خواب کی تعبیر.
2196 مناظر
Q.
خود كشی كسی مسئلے كا حل نہیں
1249 مناظر
Q.
سنا ہے کہ فجر کے وقت جو خواب دیکھتے ہیں وہ سچ ہوتے ہیں، خوابوں کے سچ یہ غلط ہونے کی شرط ہے؟
3064 مناظر
Q.
نماز سے متعلق دارالعلوم دیوبند کے کسی عالم کی مستند کتاب کا نام بتائیں۔ خواہ انگریزی زبان یا اردو زبان میں ہو۔
1791 مناظر
Q.
مکتب کسے کہتے ہیں؟ مدرسہ کسے کہتے ہیں؟ اور دارالاقامہ کسے کہتے ہیں؟ تینوں میں کیا فرق ہے، وضاحت فرماویں۔
7338 مناظر
Q.
یک طرفہ شرط جسے عُرف میں شرط لگانا یا شرط بازی بھی کہتے ہیں کن کن أمور میں جائز ہے ؟
5257 مناظر
Q.
کیا نومسلم ڈاکٹر ختنہ کرسکتا ہے یا نہیں؟
1183 مناظر
Q.
میں حیدرآباد کی ایک مسجد کے روم میں کرایہ پہ رہتا ہوں، اور وہ مسجد قبرستان پہ بنائی گئی ہے، ایک بار رمضان میں سحری کرنے کے بعد میری طبیعت اچانک خراب ہوگئی مجھے ہیبت سی ہونے لگی اور میری سانس پھولنے لگی اور میں بہت ڈرگیا اور میں سیدھے اپنے گھر (گاوٴں) واپس آگیا
1617 مناظر
Q.
صرف انبیائے کرام کے خواب سچے ہوتے ہیں،
3239 مناظر
Q.
میں کشمیر کا رہنے والا ہوں۔ میری آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے سوائے جموں اینڈ کشمیر بینک میں بطور منتظم کے نوکری کرنے کے ۔ کیا میں یہ نوکری کرسکتاہوں۔ براہ کرم مجھ کو مشورہ دیں تاکہ میں اپنے بوڑھے والدین نیز میری بیوی کی دیکھ بھال کرسکوں۔
1334 مناظر
Q.
میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے، میری پانچ بیٹے ہیں جو ابھی پڑھ رہے ہیں ایک بیٹا کماتا ہے، میرے شوہر کا پروپرٹی کا کام تھا، انھوں نے ایک جگہ کچھ پلاٹ لیے تھے کہ بعد میں سیل کردیں گے، لیکن ان کے نام کوئی پروپرٹی نہیں ہے۔ کیا ان پر زکاة ہوگی؟ آج کل حالات اچھے نہیں ہیں اس لیے پروپرٹی سیل نہیں ہورہی ہے۔
1235 مناظر
Q.
اگر ہچکی آئے تو کوئی یاد کرتا ہے، کیا یہ بات صحیح ہے؟
3509 مناظر
Q.
کیا کنٹریکٹر (تمام مسلمان ہیں) میری زمین پرمیری اجازت کے بغیر کھیتی کرکے حلال کام کررہے ہیں یا حرام کام، جب کہ ان کو معلوم ہے کہ یہ زمین میری ہے؟
1880 مناظر
Q.
ایک جگہ آدمی دینی خدمت انجام دے رہا ہو اس کو چھوڑکر ایسی جگہ ملازمت کرنا جوشرعی طور پر ناجائز ہو واقعی نعمت کی ناقدری ہے
1407 مناظر
First
Previous
136
137
138
139
140
Next
Last