• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 53632

    عنوان: نماز سے متعلق دارالعلوم دیوبند کے کسی عالم کی مستند کتاب کا نام بتائیں۔ خواہ انگریزی زبان یا اردو زبان میں ہو۔

    سوال: نماز سے متعلق دارالعلوم دیوبند کے کسی عالم کی مستند کتاب کا نام بتائیں۔ خواہ انگریزی زبان یا اردو زبان میں ہو۔

    جواب نمبر: 53632

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1136-924/H=9/1435-U (الف) ”آئینہ نماز“ مصنفہ حضرت مولانا مفتی عاشق الٰہی صاحب بلند شہری رحمہ اللہ تعالی۔ (ب) ”مسنون نماز“ مصنفہ مولانا مفتی ابوبکر صاحب مدظلہ العالی، خیر المدارس حیدرآباد دکن۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند