• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 53227

    عنوان: اگر ہچکی آئے تو کوئی یاد کرتا ہے، کیا یہ بات صحیح ہے؟

    سوال: اگر ہچکی آئے تو کوئی یاد کرتا ہے، کیا یہ بات صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 53227

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 940-624/L=7/1435-U یہ عوامی بات ہے، شریعت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند