• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 53842

    عنوان: والد کو روکنے کی کیا صورت ہے جب وہ بدعت میں مبتلاہوں اور دعوت بھی نہیں مانتے ؟

    سوال: والد کو روکنے کی کیا صورت ہے جب وہ بدعت میں مبتلاہوں اور دعوت بھی نہیں مانتے ؟

    جواب نمبر: 53842

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1453-1188/B=9/1435-U والد صاحب کے لیے کثرت سے گمراہی سے ہدایت پر آجانے کے لیے اللہ سے دعا فرماتے رہیں۔ وہی ان کے قلب کو پھرنے الا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند