• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 53332

    عنوان: کیا نومسلم ڈاکٹر ختنہ کرسکتا ہے یا نہیں؟

    سوال: کیا نومسلم ڈاکٹر ختنہ کرسکتا ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 53332

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1084-889/H=8/1435-U اگر وہ اس سلسلہ میں مہارت رکھتا ہے تو کرسکتا ہے، شرعاً اس میں کچھ مانع نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند