• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 53745

    عنوان: کیا غیرمحرم کے سامنے نماز ہوجاتی ہے ؟ یا اگر صرف ایک نظر غیر محرم کی پڑ جائے یا کچھ لمحے ہمیں غیر محرم نماز پڑھتے دیکھ لے تو کیا نماز ہوگی کہ نہیں؟

    سوال: کیا غیرمحرم کے سامنے نماز ہوجاتی ہے ؟ یا اگر صرف ایک نظر غیر محرم کی پڑ جائے یا کچھ لمحے ہمیں غیر محرم نماز پڑھتے دیکھ لے تو کیا نماز ہوگی کہ نہیں؟

    جواب نمبر: 53745

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1463-1197/B=9/1435-U جی ہاں نماز ہوجاتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند