عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 167574
جواب نمبر: 16757401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 438-406/M=05/1440
لکڑی کی چوکی یا میز پر نماز پڑھ سکتے ہیں اگر آپ کو کسی وجہ سے شبہ ہے تو اس کی وضاحت فرماکر سوال کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
تہائی رات كب شروع ہوتی ہے؟
4624 مناظراندھیرے میں نماز پڑھنا درست ہے؟
2645 مناظرمیرا نام شعیب
احمد ہے میرا سوال یہ ہے کہ اگر میری ظہر سے پہلے چار رکعت سنت چھوٹ جائے توکیا اس
چار رکعت سنت کو ادا کرنا ضروری ہے؟ اگر اس کا ادا کرنا ضروری ہے، تو اس کا صحیح
طریقہ کیا ہوگا کیا اس کو دو رکعت سنت کے بعد پڑھیں گے یا اس سے پہلے پڑھیں گے؟
جناب میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے یہاں تبلیغی جماعت کے مرکز میں شبِ جمعہ وغیرہ میں نماز میں تکبیر کے لیے آدمی مقرر ہوتے ہیں ۔ یعنی لاؤڈ اسپیکر سے جماعت نہیں کراتے جب کہ ہمارے ایک امام ہیں وہ کہتے ہیں کہ لاؤڈ اسپیکر سے نماز زیادہ اچھی ہے۔ تو اب شرع کی روشنی سے کون سا طریقہ زیادہ اچھا ہے؟ نیزدونوں میں اگر کوئی فرق ہو تو وہ بھی بتائیں۔
4776 مناظر