عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 174833
جواب نمبر: 17483331-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:360-264/B=3/1441
نماز ہوجائے گی مگر مکروہ تحریمی ہوگی، یعنی ثواب کے لحاظ سے ناقص نماز ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
امام اگر حرام کاکھانا کھاتا ہو، غیر اللہ کا کھاتا ہو، جھوٹ بولتا ہو، فاتحہ کا کھاتا ہو تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟ (۲) نہیں ہے تو کیا الگ پڑھ سکتے ہیں؟ (۳) ایسی نمازوں کے لیے کیا کریں جن میں جماعت شرط ہے؟
578 مناظرکیا بریلوی امام کے پیچھے ہماری نماز ہوجاتی ہے؟
531 مناظرالتحیات سے پہلے اگر سورہٴ فاتحہ كی كچھ آیتیں پڑھ گیا تو كیا حكم ہے؟
1134 مناظرمیں قائد اعظم یونیورسٹی میں پڑھتاہوں۔ عرض یہ ہے کہ ہمارے ہوسٹل میں ایک سینئر بھائی تقریبا ۸ / مہینے سے نماز پڑھا رہے ہیں، ایک دوسرے بھائی کا کہناہے کہ یہ غلط آدمی ہے اورمجھے اس کے پیچھے نماز نہیں پرھ ہے۔ جھگڑا بڑھنے پر یہ فیصلہ ہواکہ ایک مہینہ فریق اول اور دوسرے مہینہ فریق ثانی جماعت کروائے گا، جس کو جس کے پیچھے پڑھنی ہو پڑھے ورنہ بیس منٹ کے بعد جماعت ثانی کرلے۔ یہ فیصلہ منظور کیاجاتاہے۔اور ایک فریق اپنی باری بھی پوری کرلیتاہے ، لیکن اب وہ مصلی نہیں چھوڑتاہے کہ دوسرا اپنی باری پوری کرے۔ ہوسٹل میں جھگڑے کی فضا ہے۔ خدا را اس مسئلے کے حل بتائیں۔یہ عقیدہ کی وجہ سے ہے یعنی دیوبندی اور بریلوی۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا دیوبندی اور بریلوی ایک دوسرے کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ مسجد بند ہے، میں اس کو کھو لنا چاہتاہوں۔
411 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ اذان کی دعا کیا ہاتھ اٹھاکر پڑھ سکتے ہیں یا ایسا کرنا غلط ہے؟ (۲)ہماری مسجد میں نمازی آواز سے سنت نماز پڑھتے ہیں، اور اس سے دوسرے نمازی جو ان کے قریب ہوے ہیں ان کو نماز ادا کرنے میں مشکل ہوتی ہے۔ کیا اتنی آواز سے نمازادا کرسکتے ہیں کہ جو آپ پڑھ رہے ہیں وہ دوسرے کو بھی سنائی دے؟ امید کرتا ہوں آپ میرا سوال سمجھ گئے ہوں گے۔
482 مناظر