عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 169917
جواب نمبر: 16991701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:768-670/sn=8/1440
صورت مسئولہ میں معنی تو بدلا ؛ لیکن چونکہ تغیر فاحش نہیں ہوا؛ اس لئے اعادے کی ضرورت نہیں، نماز ہوگئی۔ ولوزاد کلمة أو نقص کلمة أونقص حرفا، أو قدمہ أو بدلہ بآخر نحو من ثمرہ إذا أثمرواستحصد...لم تفسد ما لم یتغیر المعنی إلخ (الدر المختار وحاشیة ابن عابدین (رد المحتار)2/396،ط:زکریا).
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں لاہور میں ملازمت کرتا ہوں مہینے میں دو یا چار دن کے پشاور جاتا ہوں وہاں قصر کروں یا پوری پڑھوں؟
3328 مناظرالتحیات
میں درود شریف کے بعد کون سی دعا پڑھنا چاہیے؟ میں[ رب اجعلنی مقیم الصلاة و من ذریتی․․․․پڑھتا
ہوں،کیا یہ درست ہے؟
شروع نماز سے شریك ہونے والا امام كے سلام كے بعد اگر غلطی سے كھڑا ہوجائے تو كیا حكم ہے؟
3503 مناظرمفتی صاحب جماعت کے بارے میں میرا ایک سوال
ہے۔ ہم طالب علم ہیں۔ مسجد ہماری یونیورسٹی سے بہت دور ہے۔ لیکن ہم نماز جمعہ اس
مسجد میں ادا کرتے ہیں اور وہی شہر میں اکیلی مسجدہے۔ اس لیے ہم نے اپنے ایک کمرے
میں نماز جماعت کرنے کا فیصلہ کیا۔ لیکن ہم سوچتے ہیں کہ ہم میں سے کوئی بھی امام
بننے کے لائق نہیں ہے حتی کہ ہمارے درمیان دو حافظ قرآن بھی ہیں ، لیکن وہ لوگ زانی
ہیں (وہ لوگ لڑکیوں کے ساتھ زنا کرتے ہیں) حتی کہ زیادہ تر لڑکے زانی ہیں۔ تو کیا
اس صورت میں ہمیں جماعت کرنی چاہیے، جب کہ کچھ لڑکے تو اچھے ہیں لیکن وہ لوگ نماز
پڑھانے میں کچھ غلطی کردیتے ہیں۔ ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
عرض
یہ کرنا ہے کہ اگر کسی وجہ سے (گرمی ہو اور بجلی نہ ہو) مسجد کے باہر (برآمدے میں یا
چھت کے اوپر) جماعت کی جائے تو درست ہے یا نہیں؟ تشفی بخش جواب دے کر شکریہ کا
موقع دیں۔