• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 609776

    عنوان: نماز کے درمیان پانی منھ میں جانے کا حکم ؟ 

    سوال:

    سوال : کیا فرماتے ہیں علماء دین مسٴلہ ذیل کے بارے میں ؟ وضو کرکے فوراً نماز پڑھنے میں منھ میں کچھ پانی چلا جاتا ہے تو کیا اس عمل سے نماز میں کچھ فرق آتا ہے ؟

    جواب نمبر: 609776

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 630-311/B-Mulhaqa=07/1443

     نہیں، اس سے نماز میں کوئی فرق نہیں آتا، آپ پریشان نہ ہوں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند