• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 607325

    عنوان: کیا غیر مسلم کے گھر میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    سوال: کیا غیر مسلم کے گھر میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 607325

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 374-271/M=04/1443

     اگر فرش پاک ہو تو نماز پڑھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند