عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 990
میرا سوال آپ سے یہ ہے کہ بریلوی امام کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں؟
میرا سوال آپ سے یہ ہے کہ بریلوی امام کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں؟ کیوں کہ وہ شرک کرتے ہیں۔
جواب نمبر: 99029-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 683/ج = 683/ج)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
امام
صاحب نے فجر کی نماز میں سورہ تحریم پڑھی۔ تاہم دوسری آیت پڑھتے وقت انھوں نے ?علیم
حکیم] کے بجائے [علیم الخبیر] پڑھ دیا۔ ان کو لقمہ دیا گیا اورانھوں نے لقمہ لیا۔
تاہم نماز ختم کرنے کے بعد امام صاحب نے کہا کہ اگر معنی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوتی
ہے تو لقمہ نہیں دینا چاہیے۔ کیا یہ درست ہے؟
اگر میں رات کوسوئے بغیر نماز تہجد ادا کروں تو کیا مجھے قیام اللیل کا ثواب ملے گا؟ اوراگر میں سونے کے بعد عشاء کی نماز کے ساتھ تہجد پڑھوں تو مجھے کیا ثواب ملے گا مثلاً میں رات کو بغیر عشاء کی نماز پڑھے سو گیا اورتہجد کے وقت اٹھا اور پہلے عشاء کی نماز پڑھی اور اس کے بعد تہجد ادا کیا تو مجھے اللہ سبحانہ تعالی کی طرف سے کیا ثواب ملے گا؟
4283 مناظرمفتی
صاحب میں ایک میڈیکل کالج میں پڑھتاہوں (۱)ہم یہاں ہاسٹل میں کمرہ میں جماعت سے
نماز پڑھتے ہیں تو کیا اس میں اذان دینا ضروری ہے؟ (۲)کیا دو لوگ جماعت سے نماز
پڑھ سکتے ہیں؟ (۳)اگر مشت زنی پر قابو نہ ہوتا ہو تو کوئی تدبیر بتادیں۔اللہ آپ کو
جزائے خیر دے، دعا میں یاد رکھیں۔
جب میں پندرہ سال میں بالغ ہوا تومیں دین کی کم علمی کی وجہ سے جب احتلام یا مشت زنی کرتا تو میں غسل نہیں کرتاتھا، کیوں کہ میں غسل کرنے کے بارے میں نہیں جانتا تھا اور اٹھارہ انیس سال میں غسل کرنا شروع کیا ۔ تو کیا ان تین سالوں کی نماز اور روزہ ہوگا یا نہیں؟
2977 مناظر