متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 6425
میرے والد کے انکل خلیج میں ایک بینک میں ملازمت کرتے ہیں۔ جب بھی وہ انڈیا ہم سے ملنے کے لیے آتے ہیں تو ہمارے لیے بہت سارا تحفہ لاتے ہیں۔ کیا وہ تحفے ہمارے لیے حلال ہیں یا نہیں، کیوں کہ ان کی آمدنی بینک کی نوکری سے ہے؟
میرے والد کے انکل خلیج میں ایک بینک میں ملازمت کرتے ہیں۔ جب بھی وہ انڈیا ہم سے ملنے کے لیے آتے ہیں تو ہمارے لیے بہت سارا تحفہ لاتے ہیں۔ کیا وہ تحفے ہمارے لیے حلال ہیں یا نہیں، کیوں کہ ان کی آمدنی بینک کی نوکری سے ہے؟
جواب نمبر: 642501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1507=000/ ھ
معلوم نہیں کہ بینک میں کیا کیا کام اُن کے سپرد ہیں؟ اگر آپ کو شبہ ہے تو بہتر یہ ہے کہ اُن سے لے کر غرباء فقراء مساکین محتاجوں کو دیدیا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کمپیوٹر کے ذریعہ روزی کمانا؟
2911 مناظرکیا کیرم بورڈ وغیرہ کھیل کی دکان بنانا جائز ہے؟
4802 مناظرمیں جانتی ہوں کہ نشید کو سننا جائز ہے
لیکن میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ کیا شادی کے موقع پر بھی یہ جائز ہوگا؟یہ میری ممی
کی خواہش ہے کہ میری شادی کے موقع پر شادی کا نشید ہو (بغیر میوزک وغیرہ کے) جو کہ
بیک گراؤنڈ میں آہستہ سے چلتا ہے، تاکہ یہ شادی کی طرح محسوس ہو اور عام طرح کی
مجلس نہ معلوم ہو۔ تو کیا یہ درست ہوگا؟نشید جیسا کہ میں نے کہا اس میں کوئی میوزک
نہیں ہوگی حتی کہ دف بھی نہیں ہوگی۔وہ لوگ نکاح کے سنت کے مطابق ہونے کی بات کرتے
ہیں،جس میں دعا وغیرہ ہوتی ہے۔تو کیا وہ درست ہوگا؟
میرے لیے ہومیوپیتھک دوا کا نسخہ تجویز کیا
گیا ہے۔یہ دوا خریدنے کے بعد مجھ کو بڑا تعجب ہوا کہ یہ دوا 90فیصد الکوحل سے بنی
ہوئی ہے۔ دوا فروش سے معلوم کرنے پر اس نے تصدیق کردی ہے کہ ہومیوپیتھک کی اکثر
دوائیں اسی طریقہ پر بنائی جاتی ہیں۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا اس طرح کی
دوا کا استعمال کرنا حلال ہے یا حرام ہے؟ ایک دوا میں یہ مذکور ہے کہ اس میں ٹیسٹس
(suis)
D12شامل
ہے، کیااس کا استعمال کرنا حلال ہے یا حرام ہے؟
دعوت کے مقصد سے اسلامی ویڈیوز بنانا؟
1690 مناظر